جنوبی وزیرستان: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنروانا کی زیر تعمیر کرکٹ سٹیڈیم کے تعمیراتی کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت

جنوبی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر کے ہمراہ وانا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں زیر تعمیر کرکٹ سٹیڈیم کا معائنہ کیا، فٹ ..مزید پڑھیں

مہمند: ایم این اے ساجد مہمند نےڈی ایچ کیو غلنئ ہسپتال میں ڈائیلائسز یونٹ کا افتتاح کردیا

مہمند: ایم این اے ساجد خان مہمند کا ڈی ایچ کیو غلنئ ہسپتال میں ڈائیلاسز مشین کا افتتاح سمیت ایم ایس ڈاکٹر محمد حیات آفریدی کے ہمراہ ہسپتال کا تفصیلی دورہ ۔ہسپتال کی بہتر طبی سہولیات کی فراہمی پرایم این ..مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اورخیبرکے متاثرین کیلئے 32 کروڑ روپے کے فنڈز ریلیز کردیئے

پشاور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم ای)خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان اور خیبر ضلع کے متاثرین کیلئے مجموعی طور پر تقریبا 32کروڑ روپے کے فنڈز ریلیز کردئے جوکہ آئندہ ایک دو دنوں میں حسب معمول ہر رجسٹرڈ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع باجوڑ میں ٹی ایم اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن

باجوڑ:باجوڑ میں ٹی ایم اے نے پشت بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا اس موقع پر بازار میں تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا۔صوبائی حکومت خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایت پر ٹی ایم اے خار باجوڑ ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

خیبر:ضلع خیبر لنڈیکوتل گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ پر جاری فرنٹیئر کور نارتھ حکام کی تعاون سے جاری پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2022فٹ بال کا فائنل پاک شینواری فٹ بال کلب اور ارسنل فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا جوکہ ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان قبا ئلی اضلاع کی ترقی میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں،بیرسٹرسیف

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے آزاد صحافت کی ترویج اور صحافیوں کو دی جانے والی سہولیات و آسانیاں مقدم رکھی ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ضلعی پولیس سربراہ عقیق حسین کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے ضلعی پولیس سربراہ عقیق حسین نے تھانہ حدود میرانشاہ میں مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے سیکورٹی انتظامات چیک کئے اور متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے دوران سیکورٹی ..مزید پڑھیں

خیبر: علاقے کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے،بلاول آفریدی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر الحاج بلاول آفریدی نےجمرود کے قریبی علاقے گودر مستجاب کلے میں تعمیر شدہ ٹیوب ویل کاافتتاح کیا۔ افتتاحی تقرب سے خطاب کرتے ہو ئے بلاول آفریدی نے کہا کہ علاقے کیلئے پانی ..مزید پڑھیں

باجوڑ: پاک فوج کے تعاون سے پاکستان سپورٹس فیسٹول جوش و خروش سے جاری

باجوڑ :ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے قبائلی اضلاع باجوڑ, مہمند اور خیبر میں شروع ہونے والاپاکستان سپورٹس فیسٹول جوش و خروش سے جاری ہے. سپورٹس فیسٹول میں تحصیل کی سطح پر کرکٹ, فٹبال, والی بال, باسکٹ ..مزید پڑھیں

لاہور قلندرز ٹیم اونر رانا عاطف کی ونر ٹرافی کے ہمراہ لنڈی کوتل آمد، علاقے کی عوام کیجانب سے والہانہ استقبال کیا گیا

خیبر: لاہور قلندرز کرکٹ ٹیم کے اونر رانا عاطف اور ٹیم کے کوچ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر عاقب جاوید، پی ایس ایل کرکٹ ٹورنمنٹ کی ونر ٹرافی کے ہمراہ لنڈی کوتل ملک دریاخان آفریدی کے حجرہ پہنچ ..مزید پڑھیں