وزیرِاعظم کا دورہ چین، 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

بیجنگ:پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد اور مشترکہ اصولوں پر مبنی سٹریٹجک شراکت داری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم معاملات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کی اعلیٰ ..مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگز کے بانی کی ملاقات

شینزن:چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگ نے پاکستان میں اپنے موبائل بنانے کے یونٹ میں سرمایہ کاری میں وسعت اور چار شعبوں موبائل فونز کی تیاری، الیکٹرک بائیکس، جدید زراعت اور فِن ٹیک میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ..مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا دورہ چین دوطرفہ تعلقات میں سنگ میل ثابت ہوگا

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیدونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی قیادت کی رہنمائی اور دونوں ممالک کے عوام کی بھرپور حمایت سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آئندہ دورہ چین کامیابی سے ہمکنار ہوگا ..مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ،ہمیں خطے میں اپنی جغرافیائی مرکزیت کو مواقع میں ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال

ریاض:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نےعالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائینز پر اہم ملاقات کی،ایم ڈی آئی ایم ایف نے گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم ..مزید پڑھیں

چین دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں ..مزید پڑھیں