خیبر پختو نخوا حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپےکے رمضان پیکج کا اعلان کردیا

پشاور:مشیر خرانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان مہنگائی کے بدترین دورسے گزررہاہے ۔متوسط طبقے غربت کے لکیر سے مسلسل نیچے جار ہا ہے ۔ الیکشن سے قبل بلاول نے3سو اورمریم نے2سو یونٹ فری بجلی دینے کادعوی ..مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 248پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 65ہزار65پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری ..مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ مہنگا

اسلام آباد:رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ ہی مہنگا ہوگیا۔ مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیے ہیں۔لاہور میں پیاز 200روپے، ٹماٹر 150روپے، ادرک اور لہسن 600روپے کلو میں دستیاب ہے،لاہور میں کیلا ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی قرارداد منظور

نیویارک: اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی دوسری قرار داد منظور کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جنرل اسمبلی میں اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے قرار داد پیش کی تھی، قرار داد کے حق ..مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1.35 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کے طوفان کی شدت میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 1 عشاریہ 35 فیصد کے اضافے سے 33 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز ..مزید پڑھیں

خیبر پختو نخواحکومت کا بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات اور ماحولیات کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر جنگلات فضل حکیم اور محکمہ جنگلات کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعلی کو محکمے ..مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

اسلام آباد:ملک میں آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کی تجویز ..مزید پڑھیں