بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد:مالیاتی امور پر امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات نے سیاسی بے یقینی کم کردی ہے، پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بھی بہتری کی توقع ہے۔بلوم برگ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ..مزید پڑھیں

پاکستان غیرملکی کمپنیوں کےساتھ باہمی طور پر فائدہ مند کاروباری شراکت داری چاہتاہے

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی معاشی صورتحال بہتر بنانے کیلئے برآمدات بڑھانے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے ،پاکستان غیرملکی کمپنیوں کےساتھ باہمی طور پر فائدہ مند کاروباری شراکت داری چاہتاہے۔وہ بدھ کو ..مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد پاکستانی روپے کی قدر سے متعلق معاشی ماہرین کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

لاہور:معاشی ماہرین نے خبردار کر دیا کہ الیکشن کے بعد مارچ میں روپے کی قدر کو بڑا دھچکا لگ سکتا ہے،مارکیٹ میں ڈالر کی رسد توقعات سے کم رہنے کا انکشاف، عام انتخابات کی وجہ سے رواں مالی سال کے ..مزید پڑھیں

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد:انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں مزید کمی دیکھی جاری ہے، ڈالر کی قیمت 18 پیسے گھٹ گئی ہے۔فاریکس ڈیلرزکےمطابق دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 30 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، ..مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کاکلیدی ترقیاتی شراکت دارہے

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات ڈاکٹرشمشاداخترنے کہاہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کاکلیدی ترقیاتی شراکت دارہے۔انہوں نے یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے اجلاس میں کہی۔ وفد کی قیادت پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ینگ یی ..مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد:پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 ..مزید پڑھیں

پاکستان برطانیہ کا انسداد دہشتگردی، سمگلنگ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد : سیکرٹری داخلہ سے سائمن ریڈلے کی سربراہی میں برطانوی ہوم آفس کے وفد نے ملاقات کی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں دو طرفہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی ..مزید پڑھیں

حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےپاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاری اور کاروبار کیلئے پرکشش ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔جرمنی کے عالمی فوڈ ہول سیلر ، میٹرو ..مزید پڑھیں

پاکستان اٹلی سرمایہ کاری، تجارتی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان زراعت ، ٹیکنالوجی ، تعلیم اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون، سرمایہ کاری اور تجارتی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا ..مزید پڑھیں