پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 248پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 65ہزار65پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری ..مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1.35 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کے طوفان کی شدت میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 1 عشاریہ 35 فیصد کے اضافے سے 33 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز ..مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے 5سالہ روڈ میپ پیش

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ ملکی معیشت کی ترقی کے لیے 5 سالہ معاشی روڈمیپ پرمعیشت کے مختلف شعبوں کے تمام سٹیک ہولڈرز سے عملدرآمد کیلئے مشاورت کی جائے،حکومتی اخراجات کو کم کریں گے،زراعت، لائیو سٹاک، انفارمیشن ..مزید پڑھیں

عام آدمی مہنگائی کے ہاتھوں پس گیا، اشرافیہ کو سبسڈی دینے کا کوئی جواز نہیں

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام آدمی مہنگائی کی چکی میں پس گیا اور اشرافیہ کو سبسڈی دی جا رہی ہے جسے جلد ختم کر دیا جائے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ..مزید پڑھیں

ماہ رمضان کی آمد پر مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں

اسلام آباد: ماہ رمضان کی آمد پر مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں، کھانے پینے کی اشیاء 200 فیصد سے بھی زائد مہنگی ہو گئیں، سبزیاں اور فروٹ غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ تفصیلات ..مزید پڑھیں

نئی حکومت کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کا طوفان بے قابو ہو گیا

اسلام آباد: نئی حکومت کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کا طوفان بے قابو ہو گیا، رمضان المبارک کی آمد پر ایک ہفتے کے دوران متعدد اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 34 فیصد کے قریب ..مزید پڑھیں

سی پیک منصوبہ کے تحت ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آ ئی

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس میں سینیٹرز نے کہا کہ اداروں کے درمیان تعلقات بہتر ہونے چاہییں ،یہ ملک مزید انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔جمعہ کو ایوان بالا میں الوداعی سیشن سےخطاب میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ بلوچستان ..مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد:انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد آج سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر4 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر279 روپے31 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز ڈالر مہنگا ..مزید پڑھیں