یوم پاکستان: قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں واک کا انعقاد

جنوبی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ملک کے باقی اضلاع کی طرح جنوبی وزیرستان میں بھی یومِ پاکستان جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کمپاؤنڈ میں پرچم کشائی کے بعد ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: پاک فوج کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد

جنوبی وزیرستان:جنوبی وزیرستان کڑمہ اسٹیڈیم میں پاک فوج کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب،کھیلوں کے مقابلے کا انعقاد،تقریب کے اختتام پر پاک فوج کی جانب سے مستحق خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کیے گئے۔شرکاء نے پاک فوج کی کاوشوں ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: رزمک میں قبائلی عوام نے پاک فوج کے شانہ بشانہ یوم پاکستان انتہائی قومی جذبے اور جوش و خروش سے منایا

شمالی وزیرستان:قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان رزمک میں بھی قبائلی عوام نے پاک فوج کے شانہ بشانہ یوم پاکستان انتہائی قومی جذبے اور جوش و خروش سے منایا۔یوم پاکستان تقریب میں مقامی قبائلی بچے بوڑھے جوانوں سمیت ہزاروں کی تعداد ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان پورے جوش و جذبے سے منایا گیا

شمالی وزیر ستان:شمالی وزیرستان میں یوم استحکام پاکستان پورے جوش و جذبے سے منایا گیا۔ تمام تحصیلوں میں اس دن کی مناسبت سے تقریبات منعقد ہوئیں۔ مرکزی تقریب گورنر ماڈل سکول میرانشاہ میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر شاہد ..مزید پڑھیں

قبائل سپرلیگ کا بنیادی مقصدلوگوں کو امن کا پیغام پہنچانا ہے، کبیر آفریدی

پاراچنار :قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار قبائل سپر لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں کرکٹ کے ایک سو پچاس کھلاڑی حصہ لینگے ،پاراچنار میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قبائل سپر لیگ کے ایونٹ ایمبسیڈر ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع باجوڑ میں یوم پاکستان ملی جوش وجذبے سے منایا گیا

باجوڑ:ملک کے دیگر حصوں کی طرح قبائلی ضلع باجوڑ میں بھی حکومت خیبر پختو نخوا اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایات پر 23 مارچ ( یوم پاکستان) کو پوری جوش وجذبے سے منایا گیا. اس ضمن میں ایڈیشنل ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع اورکزئی امن کا گہوارہ بن چکا ہے،جی او سی میجر جنرل عاکف اقبال

اورکزئی:اس وقت قبائلی ضلع اورکزئی امن کا گہوارہ ہے انڈیا میں مسلمانوں کے حالت دیکھ کر 23مارچ 1940ہمارے اکابرین کا فیصلہ درست تھا قبائلی عوا م کا پاکستان بنانے میں اہم کردار ہے افواج پاکستان ایف سی اور قبائل نے ..مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی برائے محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اجلاس،ضلع مہمند کے سڑکوں سے متعلق تفصیلات طلب

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اجلاس اسمبلی کانفرنس ہال پشاور میں منعقدہوا۔ کمیٹی کے چیئرمین و ممبر صوبائی اسمبلی امیر فرزند خان نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ممبران کمیٹی و ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم میں مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام آگاہی سیشن کا انعقاد

کرم:قبا ئلی ضلع کرم میں مائن اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مائنز منرل کے حوالے سے ایک سیمینار انعقاد کیا گیا،جس میں ڈائریکٹر ایکسپلوریشن خیبر پختو نخوا امیر محمد، ڈائریکٹر لائسنسنگ سراج احمد ، محمد حیات، مجاہد علی شاہ ..مزید پڑھیں

ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا فیاض خان شیرپاؤ کا شمالی وزیرستان کا دورہ

شمالی وزیر ستان: ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا فیاض خان شیرپاؤ کا دورہ شمالی وزیرستان، انہوں نے چیف ایچ ایس آر یو ڈاکٹر عطاء اللہ خان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ، ٹی ایچ کیو ہسپتال میر علی اور دیگر ..مزید پڑھیں