قبا ئلی ضلع کرم میں مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام آگاہی سیشن کا انعقاد

کرم:قبا ئلی ضلع کرم میں مائن اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مائنز منرل کے حوالے سے ایک سیمینار انعقاد کیا گیا،جس میں ڈائریکٹر ایکسپلوریشن خیبر پختو نخوا امیر محمد، ڈائریکٹر لائسنسنگ سراج احمد ، محمد حیات، مجاہد علی شاہ ، محمد ماجد، شاہ وزیر، فضل ودود، شہروز رشید ، اشتیاق، تنویر احمد، لیز ہولڈرز، اور کرم کے عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی،سیمینار میں کانوں/معدنیات سے متعلق مختلف مسائل پر روشنی ڈالی گئی، اے ڈی مائننگ نے یقین دلایا کہ تمام حقیقی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔