قبا ئلی ضلع مہمند میں عوامی ریلیف کیلئے رمضان سستا بازار قائم

مہمند:ڈپٹی کمشنر مہمند عارف اللہ اعوان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بائیزئی حبیب اللہ وزیر نے آٹا بازار میں عوام کی ریلیف کے لیے صوبائی حکومت کے اقدام کے طور پر رمضان سستا بازار کا قیام اور افتتاح کیا۔رمضان سستا ..مزید پڑھیں

خیبر: ڈپٹی کمشنر شاہ فہد کا تحصیل جمرود کا دورہ، قبائلی مشران کیساتھ ملاقات

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کا تحصیل جمرود کا دورہ، قبائلی مشران کیساتھ ملاقات کی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبر نور ولی خان، اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد،تحصیلدار جمرود بلال خٹک اور تحصیل چیئرمین سید نواب، جمرود تحصیل کے ..مزید پڑھیں

ڈیرہ ترقیاتی ادارہ کے تحت ہاؤسنگ سکیم میں کروڑوں لاگت سے امپرومنٹ پلان کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان:خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی فیصل امین گنڈاپور نے اپنے دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کے دوران ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ڈیرہ ترقیاتی ادارہ کے تحت ہاؤسنگ سکیم میں کروڑوں روپے کی لاگت سے امپرومنٹ ..مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:سیکورٹی فورسز نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں تین ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ بہبود آبادی کا اجلاس،قبا ئلی اضلاع کے خاندانی فلاحی مراکز کی مکمل تفصیلات طلب

پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ بہبود آبادی کے منعقدہ اجلاس میں صوبہ کے بندوبستی علاقوں میں پہلے سے قائم و فعال کل 632 اور ضم اضلاع کے 50 خاندانی فلاحی مراکز کی مکمل تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ ..مزید پڑھیں

مہمند: عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی اوصلاح الدین کنڈی

مہمند:ڈسٹرکٹ پولیس آفسر مہمند صلاح الدین کنڈی کی سربراہی میں آج ڈی پی او آفس ہیڈکوارٹر غلنئی میں رمضان المبارک کیلئے جدید سیکورٹی فراہم کرنے اور قیام امن کے حوالے سے ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ڈی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان کے کاشتکاروں میں زرعی آلات اور زیتون کے پودے تقسیم

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر سی آر اے – نارتھ کے زیر اہتمام ایگریکلچر ایکسٹینشن سنٹر عیدک میر علی میں زیتون کے منتخب کاشتکاروں کے لئیے ایک اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا. ..مزید پڑھیں

کرم: ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی پاراچنار میں رمضان سستا بازار قائم

کرم:صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے ضلعی انتظامیہ کرم کی زیرنگرانی پاراچنار میں سستا بازار کا قیام،ڈپٹی کمشنر کرم واصل خٹک ہمراہِ اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم امیر ..مزید پڑھیں

خیبر:ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی 337 خاندانوں میں 71.84 ملین روپے کے چیک تقسیم

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی تحصیل باڑہ قوم اکاخیل اور زخہ خیل ضیاء الدین کے 337 خاندانوں میں امدادی چیکس تقسیم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبر نور ولی خان سی ایل سی پی پروگرام کے تحت متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم ..مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سبی اور باجوڑ میں پاک فوج کے شہید جوانوں کے ورثاءسے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 8 مارچ کو ضلع سبی میں خودکش حملے اور 21 مارچ کو باجوڑ حملہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے ورثاءسے ٹیلی فونک رابطہ کرکے شہداءکی عظیم قربانی پر انہیں ..مزید پڑھیں