شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تعاون سے ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام فٹبال میچ کا انعقاد

شمالی وزیرستان:عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر آنے والے سیاحوں اور سب ڈویژن رزمک کے عوام کے لیے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی خصوصی ہدایات پر اے اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال خٹک کی نگرانی میں، ڈسٹرکٹ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان:کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل فیض حمیدکا میجر جنرل نعیم اختر کے ہمراہ دتہ خیل بازار کا دورہ

شمالی وزیر ستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے جی او سی 07 ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کے ہمراہ دتہ خیل بازار کا دورہ کیا، بازار میں موجود لوگوں میں گھل مل گئے اور عید الفطر کے ..مزید پڑھیں

کرم :ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،اسسٹنٹ کمشنر شاہ وزیر

کرم :ضلعی انتظامیہ کرم عوامی خدمت کیلیے متحرک،اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل شاہ وزیر نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے پٹرول کی مصنوعی بحران کا جائزہ لینے کیلیے ساتین، بدامہ اور تڑالی پٹرول پمپس کا اچانک دورہ کیا تاکہ کوئی بلیک ..مزید پڑھیں

مہمند: ڈی پی اوسجاد احمد صاحبزادہ کا پڑانگ غار سرکل کا اچانک دورہ

مہمند: ڈی پی او مہمند سجاد احمد صاحبزادہ کا پڑانگ غار سرکل کا اچانک دورہ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مہمند سجاد احمد صاحبزادہ نے پڑانگ غار سرکل کا اچانک دورہ کیا۔ اس دورے میں ایس پی انوسٹیگیشن مہمند شکیل ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

خیبر:عید الفطر کے دوران امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کے لئے ڈپٹی کمشنر خیبر کا ضلع بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ، انتظامی افسران کی مختلف علاقوں میں خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری،اس حوالے سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ..مزید پڑھیں

ہنگو : پولیس شہداء کے خاندانوں میں عید پیکج اور تحائف تقسیم

ہنگو : محکمہ پولیس میں جان ومال کے نذرانے پیش کرنے والے 29 پولیس شہداء کے لواحقین میں عیدالفطر کی مناسبت سے تحائف تقسیم۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگو آصف بہادرکی خصوصی ہدایت پرتمام تھانوں کےایس ایچ اوزاورسرکل افسران نے ہنگو پولیس ..مزید پڑھیں

سیکرٹری زراعت کا باجوڑسستابازارکادورہ ،ضلعی انتظامیہ کو اشیاء کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

باجوڑ:سیکرٹری زراعت و لائیو سٹاک فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ ڈاکٹر محمد اسرار خان نے باجوڑ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت قبائلی اضلاع مراد علی خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر قبائلی اضلاع عقیل شاہ ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے وانا کے 130 غریب اور مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم

جنوبی وزیر ستان: میلین سمائلز فاؤنڈیشن کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے وانا کے 130 غریب اور مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم ، تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان کے تعاون سے میلین سمائلز فاؤنڈیشن نے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان:تعمیراتی عمل میں غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی،نائب تحصیلدار لدھا

جنوبی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستا ن کی ہدایت پر نائب تحصیلدار لدھا محمد ثقلین نے ریسکیو 1122 کی عمارت پر جاری ہونے والے کام کا جائزہ لیا ، اس موقع پر کام کرنے والے عملے کو خصوصی ہدایات کی ..مزید پڑھیں

کرم: تعمیراتی کاموں میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کریں گے،اسسٹنٹ کمشنر امیر نواز

کرم :اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم امیر نواز نے اسرار شہید ہائی سکول میں زیرتعمیر ہائر سیکنڈری پورشن کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو سختی کیساتھ ہدایت کی کہ مقرر معیاد کے اندر اندر ہائر سیکنڈری پورشن کی ..مزید پڑھیں