کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پاراچنار کا اچانک دورہ

کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کرم عصمت اللہ نےاچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال پاراچنار کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے صفائی کے ابتر صورتحال پر انتہائی برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ڈی ایم ایس ڈاکٹر ممتاز حسین سے متعقلہ سٹاف ..مزید پڑھیں

خیبر :ضلعی انتظامیہ کا لنڈ یکوتل میں کھلی کچہری کا انعقاد

خیبر:ضلع خیبر لنڈیکوتل تحصیل کمپاؤنڈ میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا تھا کھلی کچہری میں عوام نے ضلعی انتظامیہ کے سامنے اپنے مسائل پیش کر دئے ۔تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل تحصیل کمپاؤنڈ ..مزید پڑھیں

کرم:ضلعی انتظامیہ کامحرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے امام بارگا ہوں کا دورہ

کرم:اپر کرم کے مختلف علاقوں کی طرح محرم الحرام کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد ہمراہِ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد قریش خان، میجر نعمان پاک آرمی، صوبیدار زیت اللہ ایف سی، تحصیلدار محال کرم امتیاز احمد، تحصیلدار محمد ..مزید پڑھیں

پاکستان میں فحاشی کو فرغ دینے والے بیرونی عناصر کو پی ٹی ایم کا تعاون حاصل ہے، اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر برائے بحالی اور آباد کاری محمد اقبال وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور ایم این اے محسن داوڑ کو گلالئی اسماعیل کے حق میں ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

جنوبی وزیرستان:جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پولیس کا مشترکہ کاروائی سیکورٹی فورسز پولیس نے دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنالیا،ان دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے کے بعد غواخوا لامن میں 2خودکش جیکٹ ناکارہ کردیئے، ترجمان پولیس کےمطابق خصوصی سکواڈ ٹیم ..مزید پڑھیں

باجوڑ انتظامیہ کی کارروائی ، گرانفروشوں کوبھاری جرمانے

باجوڑ:باجوڑ میں متعلقہ ایکٹس کے خلاف ورزی کنندگان، گرانفروشوں ، غیر قانونی و غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ کی کاروائی۔اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم کاعنایت کلی بازار پر اچانک چھاپہ ۔موقع پر 6 ..مزید پڑھیں

کرم: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عنایت الرحمان کاپاک آرمی کی جانب سے نئے تعمیر شدہ سول ڈسپنسری کا دورہ

پشاور:ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرلوئر اینڈ سنٹرل کرم ڈاکٹر عنایت الرحمان نے سنٹرل کرم کے دور دراز علاقے وام کلے اور مواز کلے کا دورہ کیا جہاں پر انہوں پاک آرمی (آر آر یو پراجیکٹ ) کی جانب سے نئے تعمیر شدہ ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی خاتون ایم پی اے 6 کمیٹیوں کی ممبر منتخب

لنڈیکوتل: ضلع خیبرکی تاریخ میں پہلی بارخاتون ممبر صوبائی اسمبلی بصیرت شنواری نے صوبائی اسمبلی کی 6قائمہ کمیٹیوں کی ممبر منتخب ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بصیرت خان نے ضم اضلاع میں یہ اعزاز بھی حاصل کرلیا کہ وہ بیک ..مزید پڑھیں

ضلع کرم میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے جرگے کا انعقاد

کرم:ضلع کرم میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے بالش خیل فورٹ میں کرم مشران کا متفقہ جرگے کا دوسرا سیشن منعقد ہوا۔ جس میں ضلع کرم میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور محرم الحرام کو خیر وخیریت ..مزید پڑھیں

لنڈی کوتل میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت صفائی مہم کا افتتاح

خیبر: ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران کی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت صفائی مہم کا افتتاح،اس موقع پر ٹی ایم اے سمیت بازار معززین نے شرکت کی۔ بازار ..مزید پڑھیں