جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

جنوبی وزیرستان:جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پولیس کا مشترکہ کاروائی سیکورٹی فورسز پولیس نے دہشتگردوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنالیا،ان دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے کے بعد غواخوا لامن میں 2خودکش جیکٹ ناکارہ کردیئے، ترجمان پولیس کےمطابق خصوصی سکواڈ ٹیم جائے وقوع پہنچ ہوکر علاقہ کو گیرے میں لیااور بارود کو ناکارہ بنادیا،نامعلوم افراد کے خلاف آیف آئی آر درج کردی گئ، ایس ڈی پی اوانعام اللہ کا کہنا تھا کہ علاقے کی آمن وآمان کسی صورت خراب نہیں ہونے دینگے.پولیس سیکورٹی فورسز علاقہ مکین ملکر آمن وآمان برقرار رکھیں گے.