خیبر پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو باروزگار بنانے کی جانب سفر تیزی سے جاری ہے ،محمد اقبال وزیر

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو باروزگار بنانے کی جانب سفر تیزی سے جاری ہے اس سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر اور وزیر ریلیف محمد اقبال وزیر کی ذاتی کاوشوں سے ریسکیو ..مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے کی جانب سے قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان اور خیبر کے متاثرین کیلئے 31 کروڑ 60 لاکھ روپے کا فنڈز جاری

شمالی وزیر ستان: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم ای) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان اور ضلع خیبر کے متاثرین کیلئے 31 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کر دئے جو کہ آئندہ ایک دو دنوں میں ..مزید پڑھیں

قبائلی عمائدین دیرپا امن کے قیام کیلئے اپنا تعاون جاری رکھیں،کمشنر کوہاٹ ڈویژن

کرم:کمشنر کوہاٹ ڈویژن جاوید خان مروت نے صدہ لوئر کرم کا تفصیلی دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے لوئر اور سنٹرل کرم کے نمائندہ قبائلی جرگہ سے خطاب کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کرم جناب واصل خان ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں ووٹوں کی تصدیق کے لئے 54 ڈسپلے سنٹرز قائم

مہمند:قبائلی ضلع مہمند میں 54 ڈسپلے سنٹر قائم کی گئی ہیں۔عوام اپنے ووٹ اندراج کے درستگی 19 جون تک کرائے۔غلنئی الیکشن کمیشن میں شکایات سیل بھی قائم کی گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار الیکشن کمشنر مہمندمحمد فلک ناز نے مختلف ..مزید پڑھیں

مہمند: جنگلی حیات کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، امیر محمد

مہمند:قبائلی ضلع مہمند میں وائلڈ لائف کے زیر اہتمام آگاہی پروگرام غلنئی جرگہ ہال میں منعقد ہوا۔ضلع مہمند میں بھی 2015 ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی ہوگی۔جانوروں اور پرندوں کے تحفظ ہمارے دینی فریضہ بھی ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈی ..مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے ،اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (باڑہ) ایمل خان کا وادی تیراہ میں اف لفٹ ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: جرائم کاخاتمہ، قانون کی بالادستی یقینی بنانا پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، خانزیب خان مہمند

جنوبی وزیر ستان: ڈسٹرکٹ پولیس آفسر جنوبی وزیرستان خانزیب خان مہمند نے اپنے دفتر میں جنوبی وزیرستان کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی، ملاقات میں امن و امان کی صورتحال، مفروران، منشیات و ..مزید پڑھیں

کرم: مشران کے ساتھ مل کر علاقائی مسائل کو حل کرینگے،اسسٹنٹ کمشنر شاہ وزیر

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم واصل خان خٹک کے ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم شاہ وزیر نے علاقہ ڈوگر مسوزئی ایریا کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مقامی مشرانوں کیساتھ علاقائی مسائل پر تفصیلی جرگہ کیا۔ اور انکے حل ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، انورزیب خان

باجوڑ: خیبر پختونخواکے وزیر زکوٰة وعشر، سماجی بہبود، خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انورزیب خان کے فنڈ سے کولالا ٹو ارنگئی 10 کلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے ، جس کو جلد مکمل کیا جائے گا،میڈیا ..مزید پڑھیں