قومی اسمبلی اجلاس: فنانس بل پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور، قبائلی اضلاع کیلئے 54 ارب روپے مختص

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں فنانس بل پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ہے‘قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا تاہم فنانس بل کی منظوری کے دوران اسپیکر اسد ..مزید پڑھیں

وزیر ستان میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے وزیر اور محسود قبائل زمینی تنازعہ کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر متفق

وزیر ستان:ضلعی انتظامیہ شمالی و جنوبی وزیرستان کی ایک اہم کامیابی۔چار مہینوں کی کوششوں کے بعد ضلعی انتظامیہ شمالی و جنوبی وزیرستان نے وزیر اور محسود قبائل کے درمیان زمینی تنازعہ کے حل کے لیے ایک جرگہ بلایا۔ اسسٹنٹ کمشنر ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان میں جعلی اسلحہ لائسنس بنانے والے گروہ کاانکشاف، 2 گرفتار

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور ڈی پی او شمالی وزیرستان شفیع اللہ خان گنڈا پور کی ہدایت پر شمالی وزیرستان پولیس نے جعلی اسلحہ لائسنس بنانے والے گروہ کا سراغ لگا لیا اور جعلی اسلحہ ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی نوجوان نسل کو جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کیلئے کئی منصوبے جاری ہیں، عاطف خان

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان نے متعلقہ حکام کو ھدایات دی ہیں کہ محکمہ میں جاری ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں جلد مکمل کئے جائیں جبکہ اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل نئے منصوبوں ..مزید پڑھیں

خیبر: لنڈی کوتل میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، غارسے 3 عدد اینٹی بارودی بم برآمد

خیبر: لنڈی کوتل کے علاقہ مختارخیل میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام- پہاڑ کے غارسے 3عدد اینٹی بارودی بم برآمد، تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقہ مختارخیل میں پرانے بنکرز میں زنگ آلودہ 3عدد اینٹی بارودی بم برآمد ..مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، اسلحہ اور بارود برآمد

ٹانک:ٹانک پھر ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ہے،سیکورٹی فورسز نے سر کمر گومل کے علاقے میں ​کارروائی کرتے ہوئے شدت پسندوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ اوربارودبرآمدکرلیا۔سیکورٹی فورسز نے ٹانک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہو ئے بھاری ..مزید پڑھیں

اورکزئی: ضلعی انتظامیہ کا ٹمبرمافیا کے خلاف کاروائی، 3 سومن لکڑی ضبط،ایک ملزم گرفتار

اورکزئی:قبائلی ضلع اورکزئی میں ضلعی انتظامیہ کاٹمبرمافیا کےخلاف کاروائی،کاٹی گئی 300 من لکڑی ضبط،ملزم گرفتار،ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت پر ​تحصیلدار لوئر اورکزئی نے بلندر کے علاقے عثمان خیل میں جنگلات کاٹنے کے اطلاع پر چھاپہ مار کر جنگل کی ..مزید پڑھیں

خیبر: طورخم بارڈرپرافغان باشندے سے 19ہزارجعلی ڈالربرآمد

خیبر:طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والے شخص سے19ہزار 900 امریکن جعلی ڈالر برآمد ملزم گرفتار۔ضلع خیبر طورخم بارڈر این ایل سی سکینر میں افغانستان جانے والےافغان شہری عصمت ولد ایران سکنہ آفغانستان کے قبضہ سے19900 جعلی امریکن ڈالر برآمد کرکے ..مزید پڑھیں

خیبر : لنڈی کو تل تحصیل میں زکواۃ کےمستحق افراد میں 4 کروڑ 15 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم

خیبر :ضلع خیبر زکواۃ کمیٹی کے چئیرمین مولانا احسان اللہ جنیدی نے لنڈی کو تل تحصیل کے 20لوکل چیئر مین اور مستحق افراد میں 4کروڑ 15لاکھ روپے کے زکواۃ کے چیکس تقسیم کئے گئے۔اس حوالے سے لنڈی خیبر جامعہ جنیدیہ ..مزید پڑھیں

بنوں: جانی خیل مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، امن دشمن عناصر کو شکست کا سامنا

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ جانی خیل میں جاری دھرنے کے شرکاء اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شرکاء نے مقتول نصیب کی میت دفنا کر دھرنا ختم ..مزید پڑھیں