قبائلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں اشیاء خوردونوش کے نرخوں اور معیار کی چیکنگ کا سلسلہ تیز

جنوبی وزیر ستان:قبائلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں اشیائے خوردونوش کے نرخوں اور معیار کی چیکنگ کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان کی ہدایت پر فیلڈ سٹاف نے شکئی بازار میں اشیائے ..مزید پڑھیں

مہمند: منشیات ایک ناسور ہے، آہنی ہاتھوں سے نمٹنا اشد ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر غلام حبیب

مہمند: ڈی سی مہمند غلام حبیب اور ڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی نے تحصیل حلیمز ئی میں منشیات کے مریضوں کے علاج کیلئے بنائے گئے سحر ویلفئیر فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔ اس دوران ایس ایچ او غلنئ اسرار ..مزید پڑھیں

مہمند: صحت، تعلیم اور پینے کا صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ساجد خان مہمند

مہمند:چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سفران ایم این اے ساجد خان مہمند کے حجرے میں سرو سے غلنئی تک پانی کے منصوبے کے حوالے سے جرگے کا انعقاد ۔ ایم این اے ساجد مہمند ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے انجنیئر مختار خان، ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شمالی وزیر ستان: جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کی ہدایات کی روشنی میں پاک افغان بارڈر کے قریب دور افتادہ علاقے دیوگر میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ ..مزید پڑھیں

خیبر: قبائلی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، ایم پی اے بلاول آفریدی

خیبر:خیبر گرین نے قبائل کپ کی ٹرافی اپنے نام کر لی،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کرم لائن کو ہرا دیا،مہمان خصوصی ایم پی اے بلاول آفریدی، ٹورنامنٹ سپانسر اریان گروپ آف کمپنی نے بہترین کارکردگی د کھانے والوں کھلاڑیوں میں ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: محسود ویلفئیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ایوارڈ پروگرام کا انعقاد، برگیڈئیر نیک نام محمد بیگ کی شرکت

جنوبی وزیر ستان:محسود ویلفئیر ایسوسی ایشن کے تحت سالانہ ٹیلنٹ ایوارڈ پروگرام کا انعقاد،کیڈٹ کالج سپینکئی نے میزبانی کی۔مہمان خصوصی برگیڈئیر نیک نام محمد بیگ تھے۔چئیرمین رحمت خان ، وائس چئیرمین حاجی جہانزیب خان برکی ، اور پرنسپل کیڈٹ کالج ..مزید پڑھیں

پراونشل مینجمنٹ سروس کے زیر تربیت افسروں کے وفدکاڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان دفتر کا دورہ

شمالی وزیر ستان:پراونشل مینجمنٹ سروس کے زیر تربیت افسران نے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان دفتر واقع میرانشاہ کا دورہ کیا۔ افسران دوران تربیت ملٹری اٹیچمنٹ کے سلسلے میں وزیرستان آئے تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل دولت خان، اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ ..مزید پڑھیں

کرم:پاک فوج کے زیر اہتمام پیواڑ اور گیدو قبائل کے مابین پہاڑی کے تنازعے کے حل کیلئے جرگہ کا انعقاد

کرم:ہیڈکوارٹر 73 بریگیڈ پاک آرمی میں امن و امان کے حوالے سے منعقدہ جرگہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم عصمت اللہ کی شرکت، جرگہ میں پیواڑ اور گیدو قبائل کے درمیان پہاڑ کے تنازعے پر تفصیلی گفت وشنید کی گئی۔ ..مزید پڑھیں

باجوڑ: کاشتکار جدید زرعی ٹیکنالوجی،اصلاحات کو اپنائیں، ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت خیبرپختونخوا

باجوڑ:محکمہ زراعت باجوڑ کے زیر اہتمام صوبائی حکومت کے تعاون سے کسانوں کے لئے گندم کی جدید طریقہ کاشت اور پیداوار میں اضافہ کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع اورکزئی میں شمسی توانائی سے چلنے والا ​واٹر سپلائی منصوبے کا افتتاح

اورکزئی: ​اپر اورکزئی کے گاؤں جلو میں شمسی توانائی سے چلنے والی پینے کے پانی کی فراہمی کی اسکیم کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر (اپر اورکزئی) عدنان احمد خان نے کیا۔ اس اسکیم کو اے یو پی پروجیکٹ کے تحت یوروپی ..مزید پڑھیں