قبائلی اضلاع میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کیلئے منصوبے تیار کیے جائیں، وزیر اعلی ٰمحمود خان

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ٹرائیبل الیکٹرک سپلائی کمپنی( ٹیسکو) حکام کو ہدایت کی ہے کہ قبائلی اضلاع کے عوام کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے سلسلے میں بجلی کی ترسیل کے مجموعی نظام کو ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان : شہید پولیس اہلکار کی نمازہ جنازہ گورنر کارٹیج میرانشاہ میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا

شمالی وزیرستان : شہید پولیس اہلکار آمین اللہ خان کی نمازہ جنازہ گورنر کارٹیج میرانشاہ میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی۔ شہید گزشتہ شب تھانہ میرعلی کی حدود میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شہادت کے مرتبے پر ..مزید پڑھیں

کرم:ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر آفاق وزیرکا سٹیزن پورٹل شکایات ​پرفوری کارروائی کاحکم

کرم:ڈپٹی کمشنر ضلع کرم ڈاکٹر آفاق وزیر نے ڈسٹرکٹ بھر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر،اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز اور تمام ہیڈز آف لائن ڈیپارٹمنٹس سے پاکستان سیٹیزن پورٹل ہر آنے والے شکایات کے بارے میٹنگ انعقاد کیا۔ میٹنگ میں پاکستان ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی مختلف مقامات پر انسداد کرونا ویکسینیشن مہم جاری

خیبر:صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی مختلف مقامات پر انسداد کرونا ویکسینیشن مہم جاری،ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر (لنڈیکوتل) اکبر افتخار احمد کی ہدایت پر تحصیلدار (طورخم) ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع ​کے ترقیاتی بجٹ کا حجم بڑھا کر 70 ارب روپے کر دیا گیا ہے، بیرسٹرمحمد علی سیف

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ضم اضلاع کی ترقی کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے اور اس مقصد کے لیے ضم اضلاع کے ..مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی :پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، ہلاک دہشتگردوں کی شناخت غیور اور ..مزید پڑھیں

خیبر: عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، بلاول آفریدی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر الحاج بلاول آفریدی نے باز گھڑہ کمرخیل میں سولر بیسڈ ٹیوب ویل کا افتتاح کیا۔ایکسلی ریٹڈ ایمپلی منٹیشن پروگرام 2019-20 میں باڑہ کمرخیل کے لئے منظور کردہ اسکیم کو مکمل کر لیا ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اعظم عمران خان

پشاور:وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے خیبر پختونخوا میں تاریخی ترقیاتی منصوبوں کو آغاز کیا، انضمام شدہ اضلاع کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ان کیلئے سالانہ ترقیاتی بجٹ کو بڑھا کر ..مزید پڑھیں

خیبر:بارش و برفباری سے نمٹنے کیلئے پیشگی انتظامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر منصور ارشد

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی زیر صدارت ممکنہ بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور ولی خان،اسسٹنٹ کمشنر ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن

کرم:مفاد عامہ کے خاطر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم محمد عامر خان نے ڈرگ انسپکٹر عابد کےہمراہ پاراچنار بازار میں مختلف میڈیکل سٹورز،فارمیسی سٹورز وغیرہ کا معائنہ کیا معائنے کے دوران انہوں نے میڈیکل سٹورز مالکان کو سختی سے ہدایت ..مزید پڑھیں