پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے،اسد قیصر

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی دعوت پر برٹش ہائی کمشنر کرسچئین ٹرنر نےچشمہ رائٹ بینک کنال تربیلا کا دورہ کیا ۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی عاقب اللہ خان، چیئرمین کورٹ چوہدری اختر، چیئرمین ..مزید پڑھیں

زرداری اور شریف خاندان نے ملکی خزانہ بیدردی سے لوٹا، ڈاکٹر شہباز گل

فیصل آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ وترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ زرداری اور شریف خاندان نے ملکی خزانہ بیدردی سے لوٹالیکن اب ملک میں دو نہیں ایک نظام چلے گا۔ غریب، متوسط اورسفید پوش کو بھی ..مزید پڑھیں

سندھ میں نوجوانوں کوکامیاب جوان پروگرام کے تحت 5 ارب روپے فراہم کئے گئے ہیں، عثمان ڈار

کراچی:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے سندھ کے نوجوانوں کو کامیاب جوان پروگرام کے تحت بھرپور مواقع فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں نوجوانوں کوکامیاب جوان پروگرام کے تحت 5 ..مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے کرغز فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد:پاک فضائیہ کےسربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے کرغز فضائیہ کے سربراہ کرنل کیلیچبیک اکیمووِچ ایڈارالیو نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نوشکی کا دورہ، ​سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان اور آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوشکی کا دورہ کیا، وزیراعظم نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کی اور جوانوں کی جرات و بہادری کی تعریف کی، وزیراعظم نے قبائلی عمائدین سے بھی ..مزید پڑھیں

پاکستان کے مشہور موٹر سائیکلسٹ بریگیڈیئر (ر) عجب خان، کرنل( ر) ندیم گیل ،سلیم اور امتیاز کا قبائلی ضلع اورکزئی کا دورہ

اورکزئی: ملک بھر کے سیاحتی اور تاریخی مقامات کے دورے کے بعد پاکستان کے مشہور اور نامور موٹر سائیکلسٹ بریگیڈیئر (ر) عجب خان، کرنل( ر) ندیم گیل ،سلیم اور امتیاز کا موٹر سائیکلوں پر اسلام آباد سے قبائلی ضلع اورکزئی ..مزید پڑھیں

چین سی پیک فیز ٹو کے تحت 7 شعبوں میں اربوں ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گا،خالد منصور

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری فیز ٹو کے تحت چین 7 شعبوں میں اربوں ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گا، سی پیک اتھارٹی میں ون ..مزید پڑھیں

حکومت کسانوں کو جدید زرعی آلات، معیاری بیج اور کھاد پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کو جدید زرعی آلات، معیاری بیج اور کھاد پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے، کسان کارڈ کی بدولت سبسڈی کا اصل فائدہ کسان کو ملنا چاہئے، کسانوں کے حقوق کے ..مزید پڑھیں

پاکستان اورافغانستان کا مستقبل ایک دوسرے کے ساتھ وابستہ ہے، پیر نور الحق قادری

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کا مستقبل ایک دوسرے کے ساتھ وابستہ ہے، افغانستان کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے اور افغانستان کی زمین پر بیٹھ ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ اور تاریخی تعقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وزیر داخلہ عبدالعزیز ..مزید پڑھیں