خیبر: حکومتی ضابطہ اخلاق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل عمران

پشاور:ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل عمران خان کا لنڈی کوتل بازار میں دوکانوں کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر نے دوکانوں کے لئے جاری کردہ حکومتی ضابطہ اخلاق اور دوکانوں میں سینیٹائزر،ماسک کا جائزہ لیا۔بازار ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر کے قبائل نے ہر مشکل گھڑی میں حکومت کا ساتھ دیا،شاہد آفریدی

پشاور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی بالخصوص بچیوں کی تعلیم کے بغیر معاشرے کی تعمیر ممکن نہیں۔کورونا وائرس کے مرض سے صحت یاب ہونے کے بعد پاکستان ..مزید پڑھیں

مردان:بدھا کاتوڑنے والا تاریخی مجسمہ گندھارا تہذیب کا حصہ تھا،ڈاکٹر عبدالصمد

مردان: خیبر پختونخوا پولیس نے ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی میں کھدائی کے دوران دریافت ہونے والے بدھا کا تاریخی مجسمہ توڑنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں ایک ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کی اہم کامیابی، خیبر پاس اکنامک کوریڈور منظور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کے حالیہ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے دو بڑے ترقیاتی منصوبوں کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے جن میں خیبر پاس ..مزید پڑھیں

مردان:مخصوص مویشی منڈیوں کے علاوہ جانوروں کی فروخت پر پابندی عائد

مردان: ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گل بانو کا ٹی ایم اے کے ہمراہ بغدادہ مویشی منڈی کا دورہ۔اسسٹنٹ کمشنر نے بغدادہ مویشی منڈی میں جاری حکومتی ایس او پیز و مویشی منڈی ..مزید پڑھیں

بنوں میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، 5 کلوبارودی مواد برآمد

بنوں : سیکورٹی فورسز اور بنوں پولیس کی مشترکہ کاروائی، علاقہ ہوید میں نصب 5 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا.سیکورٹی فورسز کو ہوید میں آئی ای ڈی کی اطلاع ملی تھی. اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور بم ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دو قبیلوں کے مابین جرگہ کامیاب

جنوبی وزیرستان: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں دو قبیلوں کے مابین جرگہ کامیاب ، سپیرکئی اور نانو خیل قبیلوں نے جرگہ کو متنازعہ زمین کا مسئلہ حل کرنے کا اختیار دے دیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اے سی ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کاآغاز، 40لاکھ سے زائد پودے لگائے جائینگے

جمرود: ضلع خیبر میں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کا آغاز ہوگیا،بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے تحت اس سال ضلع خیبر میں 1200ہیکٹر رقبہ پر شجرکاری کی جائیگی جس میں 40لاکھ سے زائد درخت لگانے کا ہدف ہے۔اس حوالے سے تحصیل ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت قبائلی علاقوں کی ترقی کیلئے خیبر کا ریڈ ور کا عظیم منصوبہ بھی شروع کریگا،وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء کے باعث صوبے کی معیشت کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے اور صوبائی حکومت کو اس وجہ سے 53ارب روپے کا بجٹ خسارہ برداشت کرنا پڑا ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں پر کورونا مریضوں کے رش میں کمی آئی ہے،تیمور جھگڑا

پشاور : خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے کے ہسپتالوں پر کورونا مریضوں کے رش میں 40 سے 50 فیصد کمی آئی ہے تاہم وباء موجود ہے اور اسے آسان نہیں ..مزید پڑھیں