امریکی سائبر سکیورٹی کمپنی نے پاکستان میں حساس اہداف کی جاسوسی کرنے والے بھارتی ہیکرز کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد : بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں پھر چاہے وہ ایل او سی پر فائرنگ کے جھوٹے دعوے ہوں، یا پھر کسی دہشتگردی کا الزم پاکستان پر بغیر تحقیق کے ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والےعرفان محسود نے 39 واں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پشاور: پاکستان کے معروف مارشل آرٹ ماہر اور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے 39 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے برطانیہ کے پیڈی ڈوئل کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔پیڈی ..مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف سچ بولنے پر جاوید میانداد ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سچائی بیان کرنے پر میرا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا۔اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پتہ ..مزید پڑھیں

ٹوئٹر انتظامیہ مودی سرکار کے سامنے بے بس، بھارت کے کہنے پر ٹوئٹر نے ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کردئیے

نیو یارک: بھارتی حکومت کے مطالبے پر ٹوئٹر نے کچھ اکاؤنٹس کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔ تاہم کچھ اکاؤنٹس ایسے ہیں، جن کی بھارت میں رسائی بند کر دی گئی ہے لیکن انہیں بھارت سے باہر کوئی ..مزید پڑھیں

پاکستان دہشتگردی کی لعنت کے خلاف بین الاقوامی برادری کے ساتھ شراکت کیلئے پر عزم ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے تجزیاتی اور مانیٹرنگ ٹیم کی 27 ویں رپورٹ ،افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان، جماعت الحرار ۔ ایچ یو اے اور ان سے وابستہ دیگر گروپوں کی جانب سے پاکستان اور ..مزید پڑھیں

انٹرنیشنل مقابلہ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کوڈھیر کردیا

سنگا پور: ون چیمپئن شپ مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ میں پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو 56سیکنڈ میں دھول چٹادی۔سنگا پور میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی حریف راجو راہول کو ناک آؤٹ کردیا۔ ..مزید پڑھیں

ارطغرل غازی ڈرامہ دیکھ کر امریکی خاتون نے اسلام قبول کر لیا

واشنگٹن: امریکی ریاست وسکنسن کی رہائشی 60 سالہ خاتون نے معروف ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی ‘ دیکھنے کے بعد اسلام قبول کرلیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق خاتون ڈرامے میں محی الدین ابن العربی کے پیغامات سن کر متاثر ہوئیں اور اسلام ..مزید پڑھیں

امریکہ کو شکست کا سامنا، عالمی عدالت انصاف نے ایران کی درخواست سماعت کیلئے قبول کر لی

تہران : ایران کے جوہری پروگرام کو لے کر امریکہ نے اَت مچائی ہوئی ہے کہ آئے روز یہ بیان سامنے آ جاتا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام سے دنیا کو خطرہ ہے حالانکہ دنیا کے کئی اورممالک نے ..مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان امن عمل میں مثبت کردار ادا کیا ہے، سیکرٹری جنرل ولادی میرنوروف

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم ،ایس سی او کے سیکرٹری جنرل ولادی میرنوروف نے افغان امن عمل میں پاکستان کی ثالثی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان امن عمل میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔افغان امن عمل ..مزید پڑھیں