پاکستان میں وینٹی لیٹرز بنانے کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ، فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں وینٹی لیٹرز بنانے کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ میڈ ان پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج نیشنل ڈیزاسٹر ..مزید پڑھیں

پب جی گیم بند ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل، ہیش ٹیگ پب جی ٹویٹر ٹرینڈ بن گیا

لاہور : پی ٹی اے کی جانب سے ‘پب جی’ گیم بند ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کا ٹویٹر اور یوٹیوب پر ردِعمل، ہیش ٹیگ پب جی ٹویٹر ٹرینڈ بن گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بچوں کی ذہنی اور ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں،ضیاء اللہ بنگش

پشاور: وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ خان بنگش نے خیبرپختونخوا کے دو نامور سائنسدانوں کو سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں بہترین خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ، سرٹیفکیٹس اور تین تین لاکھ روپے کے نقد ..مزید پڑھیں

پاکستان چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونیوالا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد : پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم (بی ڈی ایس) کا استعمال نقل و حمل، زراعت، قدرتی آفات ..مزید پڑھیں

پیٹرول پمپوں کا مسئلہ

تحریر:مرادعلی مہمند ۔۔۔۔ کورونا پوری دنیا پر چا گیا ہے. پاکستان بھی اسکی لپیٹ میں آیا ہوا ہے اور مارچ سے لے کر آج تک لاک ڈاؤن ہے اور پورے پاکستان کے محکمے دفاتر سکول کالجزز اور کارخانے بند ہیں.خیبرپختونخوا ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر زبیدہ جلال کا نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن این آر ٹی سی ہری پور کا دورہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن این آر ٹی سی ہری پور کا دورہ کیا۔ این آر ٹی سی ہری پور کے ..مزید پڑھیں

کورونا کے بعد آنے والی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہو سکتی ہیں،بل گیٹس

واشنگٹن: کورونا سے بھی خطرناک وبائیں مستقبل میں ہماری منتظر ہیں۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مستقبل کے بڑے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے بعد آنے والی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہو سکتی ہیں۔ ..مزید پڑھیں

جرمن سائنسدانوں نےکورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا طریقہ کار ڈھونڈ لیا

برلن : جرمنی کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا ایک نیا طریقہ کار ڈھونڈ لیا ہے۔یہ نیا طریقہ جرمن شہر فرینکفرٹ میں جرمن ریڈ کراس اور انسٹی ٹیوٹ برائے میڈیکل وائرولوجی کی ٹیم نے ..مزید پڑھیں

پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا وائرس ٹیسٹ کی کٹ تیار کرلی

اسلام آباد: پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا وائرس ٹیسٹ کی انتہائی سستی کٹ تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی(نسٹ) کے اپلائیڈ بائیوسائنس ڈیپارٹمنٹ کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس ٹیسٹ کٹ تیارلی ہے۔ یہ ٹیسٹ کٹ ..مزید پڑھیں

پانچویں جماعت کےپاکستانی طالبعلم نے نابینا افراد کے لئے راستہ دکھانے والی ٹوپی تیار کر لی

اسلام آباد: پانچویں جماعت کے پاکستا نی نے ایک ایسا کارنامہ سرانجام دیا ہے جس سے نا بینا افراد کو سفر کرنے میں مشکلات کا حل نکال لیا گیا ہے۔زوہیب غوری نے ایک ایسی ٹوپی تیار کی ہے جس کی ..مزید پڑھیں