ڈپٹی کمشنر ضلع کرم کالیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ،دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

کرم:ڈپٹی کمشنر ضلع کرم واصل خان خٹک نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ کیا۔انہوں نے گزشہ روز پشاور میں ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے زخمیوں کی عیادت کی۔اس موقع پر زخمیوں ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند میں دوفریقوں کے درمیان 100 سالہ پرانا اراضی تنازعہ حل

مہمند:ضلع مہمند پاک افغان سر حدی تحصیل میں قبائلی عمائدین اور پولیس کی کوششوں سے دو فریقوں میں جائیداد کا 100 سالہ پرانا تنازعہ ختم۔ دشمنی دوستی میں تبدیل۔پرانی دشمنیاں اور تنازعات کو قبائلی جرگے رسم و رواج اور پولیس ..مزید پڑھیں

ملکی وغیر ملکی میڈیا کے وفد کا قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان کا دورہ

شمالی وزیر ستان:ملکی وغیر ملکی میڈیا کے وفد کا قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان کا دورہ،دورے کے موقع پر ضلعی پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے تھے براہ راست نگرانی ضلعی پولیس سربراہ عقیق ..مزید پڑھیں

خیبر:وفاقی حکومت تیراہ کے مختلف علاقوں میں واپس آنے والے تمام متاثرین کی مدد کیلئے پرعزم ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

خیبر:وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نےخیبر قبائلی ضلع میں وادی تیراہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے طویل عرصے کے بعد گھر واپس آنے والے ہزاروں بے گھر خاندانوں کا خیرمقدم ..مزید پڑھیں

باجوڑ:پاکستان سپورٹس فیسٹیول، بیڈمنٹن کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

باجوڑ:پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2022 میں پانچ تحصیلوں کے بیڈمنٹن مقابلوں کے گرینڈ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد باجوڑ سپورٹس کمپلیکس بےنظیر شہید انڈور میں کیا گیا ۔ریسکیو 1122 باجوڑ ضلعی ایمرجنسی آفیسر محمد سعد مہمان خصوصی تھے انہوں نے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی جنوبی وزیرستان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد

جنوبی وزیرستان: ریجنل الیکشن کمشنر ڈی آئی خان ڈویژن اعجاز احمد اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جنوبی وزیرستان محمد بلال نے وانا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اے سی واناآفس میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے نقل مکانی کرنے والےقبائلی متاثرین کی واپسی شروع

خیبر: ضلع خیبر اپر باڑہ کمرخیل ،ملک دین خیل ،بر قمبر خیل ،کوکی خیل کی متاثرین کی 13 سال بعد واپسی شروع ہوئی۔پاک آرمی 27 بریگیڈ برگیڈیر اور کرنل تیمور کی زیرنگرانی بہترین انتظامات کئے گئے تھے. اس حوالے سے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان:ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے میرانشاہ میں موسم بہار کے حوالے سے مشاعرے کا انعقاد

شمالی وزیر ستان: ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس شمالی وزیرستان اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرانشاہ کے زیر اہتمام موسم بہار کے حوالے سے ”د شندی گل مشاعرہ” کا انعقاد کیا گیامشاعرہ ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے تعاون سے منعقد ..مزید پڑھیں

وزیر ستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کے امکانات

شمالی وزیر ستان: ضلعی انتظامیہ شمالی وزیر ستان کی کوششوں سےماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈاور قوم موسکی کے درمیان معاہدہ طے پایا گیا۔ معاہدے کے تحت ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ ولی ویسٹ بلاک میں پٹرولیم اورقدرتی گیس کی سروے کے لیے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود ایک اور ورلڈ ریکارڈ توڑنے میں کامیاب

جنوبی وزیر ستان: قبا ئلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نےایک منٹ میں 80 پاونڈ وزن کے ساتھ 80 جمپنگ جیکس کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالااس سے پہلے یہ ریکارڈ مصر کے محمود محمد ..مزید پڑھیں