قبا ئلی ضلع باجوڑ میں غذائیت سے آگاہی کا عالمی مہینہ منایاگیا

باجوڑ:باجوڑ میں غذائیت سے آگاہی کا عالمی مہینہ منایاگیا۔ اس حوالہ سے باجوڑ ڈی ایچ کیو ہسپتال خار میں غذائیت آگاہی کے بارے میں پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار باجوڑ میں غذائیت آگاہی کے حوالے سے نیوٹریشن ..مزید پڑھیں

بنوں: تحصیل بکاخیل میں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

بنوں:تحصیل بکاخیل میں یومِ پاکستان پروگرام کو جوش و خروش سے منایا گیا۔تحصیل بکاخیل میں باران ڈیم کے مقام پر پاک فورسز کے تعاون سے یوم پاکستان جوش و خروش اور اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا گیاکہ وطن ..مزید پڑھیں

بنوں: پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام فٹ بال میچ کا انعقاد

بنوں:سپورٹس کمپلیکس بنوں میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ بنوں کے زیر اہتمام فٹ بال فائنل میچ، آتش بازی، جمناسٹک اور میوزیکل شو کا انعقاد،یوم پاکستان23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ بنوں کے زیر ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان:وطن کی سلامتی اوروقار پر آنچ نہیں آنے دینگے، قبا ئلی مشران

جنوبی وزیر ستان:یوم پاکستان23 مارچ کے حوالے سے پاک آرمی کے زیر اہتمام قائد اعظم پبلک اسکول سرگلی میں تقریب کا انعقاد ہوا،سکول کے طلبہ نے پاکستان ڈے کے حوالے سے تقاریر اور ٹیبلو پیش کیے،مہمان خصوصی نے سکول کے ..مزید پڑھیں

کوہاٹ: پاک فوج کے تعاون سے میگا فیسٹیول سپورٹس کمپلیکس میں اختتا م پذیر

کوہاٹ: پاکستان ڈے کی مناسبت سے کوہاٹ میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کوہاٹ اورپاک آرمی کا سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے شروع کردہ مہینے بھر پرمحیط پاکستان ڈے میگا فیسٹیول کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ایک رنگا رنگ اورشاندار پروگرام میں اختتا م ..مزید پڑھیں

باجوڑ کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے قبائل سپر لیگ کے ساتھ پانچ سال کا معاہدہ

باجوڑ: باجوڑ کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے قبائل سپر لیگ کے ساتھ پانچ سال کا معاہدہ۔قبائل سپر لیگ میں شامل باجوڑ فرنچائز کے سپانسر اور باجوڑ ننگیالی کے اونر خائستہ رحمان نے اپنے ساتھیوں سمیت باجوڑ پریس ..مزید پڑھیں

کرم: پاک آرمی کے زیر نگرانی سپورٹس گالہ جناح سٹیڈیم پاراچنار میں اختتام پذیر

کرم:جی او سی نائن ڈویژن عاکف اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان بڑی قربانیوں سے وجود میں آیا ہے اور قبائل کی جذبہ حب الوطنی پر انہیں فخر ہے ،جناح سٹیڈیم پاراچنار میں یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان کے 300 طلباء میں سپورٹس کٹس تقسیم

شمالی وزیر ستان: کمیونٹی ریزیلینس ایکٹویٹی نارتھ (سی آر اے ۔ نارتھ) پروگرام نئے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے انتہا پسندی سے متاثرہ دور افتادہ سرحدی علاقوں میں مقامی مسائل و تنازعات کے حل، معاشرتی محرومیوں کے خاتمے اور مقامی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں سپورٹس میلے کا انعقاد

خیبر:ضلع خیبر لنڈیکوتل خیبر سلطان خیل کنج سپورٹس گراؤنڈ پر یوم پاکستان کے حوالے سے سپورٹس میلہ کا انعقاد کیا گیا ،لنڈی کوتل خیبر سلطان خیل کنج سپورٹس گراؤنڈ میں محکمہ کھیل حکام کے زیر اہتمام یوم پاکستان سپورٹس میلہ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور ڈی ایچ او شمالی وزیرستان کے ہدایات پر نیشنل ای او سی کے تعاون سے شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔فری میڈیکل کیمپ ..مزید پڑھیں