با جوڑ : رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں رمضان سستے بازاروں کو فعال بنایا جائے گا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

با جوڑ : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر با جوڑ زوہیب حیات نے اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کے ہمراہ رمضان سستا بازار کیلئے متعین جگہ کا معائنہ کیا۔سستا بازار کے انعقاد کا مقصد غریب کو اشیاء خوردنوش کی چیزیں کم ریٹ ..مزید پڑھیں

خیبر: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے وفد کامچنی چیک پوسٹ کا دورہ

خیبر: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے 33ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے تیس شرکاء نے کورس انسٹرکٹر ڈاکٹر مقیم الاسلام کی قیادت میں دیگر فیکلٹی ممبران نے ضلع خیبر لنڈیکوتل کے تاریخی مچنی چیک پوسٹ میں فرنٹیئر کور ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں 4 دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچادیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کےاسکول اساتذہ کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

شمالی وزیرستان: سی آر اے نارتھ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول سپلگہ (شمالی وزیرستان) کے اساتذہ کے لئے پشاور میں تربیت اساتذہ کا دو روزہ پروگرام منعقد کرایا گیا۔ ٹریننگ میں 15 اساتذہ کرام اور 2 ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان:بلدیاتی انتخابات میں پولنگ اسٹیشن پر اسلحے کی نمائش پر پابندی

شمالی وزیر ستان: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال خٹک نے سب ڈویژن رزمک کے عوام کے ساتھ ایک تفصیلی جرگہ کا اہتمام کیا۔ جس میں علاقے کے مشران، تمام سرکاری ادارے، اور الیکشن امیدواران نے شرکت کی۔ اس جرگہ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند کے نوجوانوں میں بے تحاشہ ٹیلنٹ موجود ہے، ڈاکٹر حیدر علی مہمند

مہمند: قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار قبائل سپرلیگ کے حوالے سے کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے ”فخر مہمند ٹیم“ کا ٹرائل پیس کرکٹ اکیڈمی شاعلم میں منعقد ہوا۔ ٹرائل میں ضلع مہمند کے سینکڑوں کھلاڑیوں، افغانستان کرکٹر شہزاد احمد، ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے رزمک سب ڈویژن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہزاروں کی تعداد میں قبائلی عوام کو فری میڈیکل چیک اپ اور دوائیاں دی گئی ۔شمالی وزیرستان کے رزمک سب ڈویژن کے علاقے کم سروبی میں ..مزید پڑھیں

اپر اورکزئی میں رمضان المبارک ریلیف پیکیج کی فراہمی کیلئے یوٹیلٹی سٹور کے قیام کی انتظامات مکمل

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی طرف سے رمضان المبارک میں اپر اورکزئی کی رہائشیوں کیلئے صوبائی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں سہولیات دینے کی تناظر میں غلجو اپر اورکزئی میں یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن پاکستان کی مدد سے پہلے یوٹیلٹی سٹور ..مزید پڑھیں

مہمند: پٹرول پمپس مالکان سرکاری نرخوں پرپٹرول کی فراہمی کو یقینی بنائیں، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر

مہمند:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرمہمند ڈاکٹر محسن حبیب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینو مہمند محمد سہیل نے تحصیل حلیمزئی کے مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا جہاں پر اساتذہ کی حاضری اور سکولوں میں صفائی و ستھرائی کو چیک کیا ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بلدیاتی الیکشن، حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب

جنوبی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان امجد معراج ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فہید اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر فرحان خان نے محسود پریس کلب(رجسٹرڈ) کا دورہ کیا اس موقع پر صدر پریس کلب اشتیاق محسود سمیت کابینہ اراکین موجود تھے ۔ڈپٹی ..مزید پڑھیں