ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی تحصیل لنڈی کوتل میں عوامی مشاروتی سیشن کا انعقاد

خیبر: ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی تحصیل لنڈی کوتل میں عوامی مشاروتی سیشن جرگہ ہال لنڈیکوتل میں منعقد ہوا۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے محکمہ بہبود آبادی سید احمد حسین شاہ نے بطور مہمانِ خصوصی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان :میر علی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان :شمالی وزیرستان میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا ،شمالی وزیرستان کے میر علی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فوجی ..مزید پڑھیں

کرم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

کرم:کرم پولیس کی منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی،خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار 50000 گرام چرس برآمد،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کرم ارباب شفیع اللہ کی زیر قیادت و نگرانی کرم پولیس کی انسان ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ترقیاتی منصوبوں پر کام کو مزید تیز کیا جائے ،ڈپٹی کمشنرافتخار عالم

باجوڑ:ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کانفرنس روم میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل زوہیب حیات، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس نصیر خان، اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور، ..مزید پڑھیں

کرم: غیر معیاری کام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، اسسٹنٹ کمشنر امیرنواز

کرم: اسسٹنٹ کمشنر اپرکرم امیرنواز نے کہا ہےکہ ترقیاتی کاموں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا غیر معیاری کام کرنے والے ٹھکیدار اورغفلت کے مرتکب متعلقہ محکموں کے آفیسران کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان میں امن و امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے، احمدزئی وزیرقبائل

جنوبی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر ساؤتھ وزیرستان کے ہدایت پر احمدزئی وزیرقبائل کا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی کے ساتھ دفتر میں امن وامان کے بارے میں جرگہ، تحصیلدار اور محررز بھی موجود.علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے پر ..مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پاک فوج کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد:سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں اور آرمی نے ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقے کولاچی میں پندرہ اور سولہ اپریل کی ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر فراہمی کیلئے کوشاں ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

خیبر:صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ خیبر رمضان المبارک کے دوران عوام کو سرکاری مقرر شدہ نرخوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنارہی ہیں۔اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبر نور ولی خان کا اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل ..مزید پڑھیں

مہمند: ڈپٹی کمشنر عارف اللہ اعوان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی کا اچانک دورہ

مہمند:کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر قبائلی ضلع مہمند عارف اللہ اعوان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے حاضری رجسٹر چیک کیا اور موقع پر موجود ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم میں جعلی و زائد المعیاد ادویات کی خرید و فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

کرم:اپر کرم پاراچنار میں ممنوعہ،زائد المعیاد اور انڈین ادویات کیخلاف کریک ڈاون تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کرم واصل خٹک کے ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم محمد عامر اور ڈرگ انسپکٹر عابد نے پاراچنار ..مزید پڑھیں