خیبر:صحافی برادری فیک نیوز کی نشاندہی اور اس کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں، بیرسٹر محمد علی سیف

خیبر: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے میڈیا سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی برادری فیک نیوز کی نشاندہی اور اس کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کری. ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں عدالت نے کام شروع کردیا،سول جج کی تعیناتی

شمالی وزیرستان: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید کی ہدایات پر رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ انعام اللہ خان نے سول جج / جوڈیشل مجسٹرٹ برائے میران شاہ ضلع شمالی وزیرستان کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے جس کیلئے ..مزید پڑھیں

خیبر:لنڈی کوتل کے 100 مستحق گھرانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم

خیبر:لنڈی کوتل گورنمنٹ ہائی سکول زین تاڑہ ولی خیل میں رنڑاویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 100 مستحق افراد میں رمضان پیکج تقسیم کی گئی، اس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ضلعی انتظامیہ کاگرانفروش قصائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

باجوڑ:عوامی شکایات، ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم اور اسسٹنٹ کمشنر خار حمزا ظہور کی ہدایت پر تحصیلدار سالارزئی ذاکر خان آ فریدی نے پشت بازار کا اچانک دورہ کیا اور گرانفروش قصائیوں کے خلاف کاروائی کی۔ اور نرخ نامے سے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، ایک دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ضلعی انتظامیہ عوام کو سرکاری نرخ پر اشیاء کی فراہمی کیلئے متحرک

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی بلال نصیر نے ناواگئی اور تنگی چارمنگ بازاروں کا دورہ کیا اور وہاں پر مختلف دکانوں میں اشیاء خوردونوش کے سرکاری نرخنامہ پر ترسیل ، معیار اور ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ کا سستا بازار وانا میں مختلف دکانوں کا معائنہ

جنوبی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کے ہدایت پر اے سی وانا اور اے اے سی وانا کے نگرانی میں نائب تحصیلدار وانا نے ایریا محرر وانا کے ہمراہ سستا بازار وانا میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔ جہاں اشیائے خوردونوش ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کیلئےپانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

شمالی وزیر ستان:”سماجی استحکام کیلئے نوجوانوں میں قیادت کی صلاحیتوں کا فروغ” سی آر اے نارتھ نے ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول رزمک کینٹ میں پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ، جسمیں طلبہ ..مزید پڑھیں

اشیائے خورونوش کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،ڈپٹی کمشنر اورکزئی

اورکزئی :ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے ضلعی سربراہ محکمہ خوراک اورکزئی سے اپنے دفتر میں میٹنگ کی اور رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے اُنکو ..مزید پڑھیں

کرم :عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 کلینک سیل

کرم :ہیلتھ کئیر کمیشن خیبرپختونخواٹیم کا دورہ ضلع کرم پاراچنار۔ہیلتھ کیئر کمیشن خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر سلیمان جلال اور انسپکٹر ذیشان خان نے ضلع کرم پاراچنار کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم محمد عامر ..مزید پڑھیں