شمالی وزیرستان: ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ میں بے گھر افرادکیلئے سرکاری پناہ گاہ قائم

شمالی وزیرستان:صوبائی حکومت کے احکامات کے پیش نظر اور ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فواد خٹک نے میرانشاہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بے گھر افراد کے لئے 30 بیڈ پر مشتمل سرکاری ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انضمام شدہ قبا ئلی علاقوں کی تعمیر و ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ان علاقوں میں انفراسٹرکچر کے قیام کے لئے مختص شدہ فنڈز کے بروقت اجراءکو یقینی ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں پہلی مرتبہ ٹریفک ہا ئی وئے پولیس متعارف

خیبر:آئی جی پی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کی خصوصی ہدایات پر ضلع خیبر میں پہلی مرتبہ ٹریفک ہائی وئے پولیس کو متعارف کروایا گیا ہیں جنہوں نے آج باقاعدہ طور پر پٹرولنگ شروع کردی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر ڈاکٹر محمد ..مزید پڑھیں

پولیو مہم میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرباجوڑ

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کے ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل زمین خان کی زیر صدارت 17 اگست 2020 شروع ہونے والے پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ ..مزید پڑھیں

اورکزئی اسکاؤٹس کے تعاون سے ماموزئی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اورکزئی:پاکستان کی سیکورٹی ادارے امن وامان کے قیام کے ساتھ ساتھ عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی میں بھی پیش پیش ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول غازی غزن جمال کی ہدایت پر ..مزید پڑھیں

وزیرقبائل کی قربانیاں روشنی کی طرح عیاں ہیں ، آئی جی ایف سی ساؤتھ محمد عمربشیر

جنوبی وزیرستان :آئی جی ایف سی ساؤتھ محمد عمربشیر نے سکاؤٹس کیمپ وانا میں آحمدزئی وزیر،دوتانی اور سلیمان خیل قبا ئل کیساتھ گرینڈ تعارفی جرگہ کیا،چیف ملک بسم اللہ خان یارگل نے آئی جی ایف سی ساؤتھ کو روایتی پگڑی ..مزید پڑھیں

آئی جی پی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا ضلع مہمند کا دورہ

پشاور:انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کا ضلع مہمند کا دورہ،ضلعی ہیڈکوارٹرز غلنئی پہنچنے پر ریجنل پولیس آفیسر مردان شیر اکبر خان، ڈی پی او مہمند طارق حبیب اور دیگر اعلیٰ حکام نے آئی جی پی کا پرتپاک ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیاجائے گا ، اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر ضلع شمالی وزیرستان شاہدعلی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ فواد خٹک نے ٹی ایم او میرانشاہ کے ہمراہ مال مویشی منڈیوں کے دورے کرکے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خلاف اُٹھائے گئے اقدامات چیک کئے۔اس ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا ، قاسم سوری

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری سے قطر میں پشتون برادری کے سربراہ ملک ناور خان وزیر نے ملاقات کی اس موقع پر ان کے ہمراہ ہلال احمر پاکستان اسلام آباد ریجن کے کوارڈینٹر چوہدی ضیاء ..مزید پڑھیں