خیبر:سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ،ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،اسسٹنٹ کمشنر محمدعمران

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران کی زیر صدارت اے سی افس میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ہنگامی میٹنگ،اس موقع پرایڈیشنل اے سی شمس الاسلام،اسسٹنٹ کمشنران زیر تربیت،محکمہ صحت،پولیس،ریسکیو ..مزید پڑھیں

دہشتگردی کوختم کرنےکیلئےپاک فوج نےلازوال قربانیاں دیں ، اقبال وزیر

پشاور:خیبر پختونخوا کےصوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے وزیرستان میں آج مکمل امن و امان کی فضا قائم ہو چکی ہے، جوکہ پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی لازوال قربانیوں کا نتیجہ ہیں۔ان ..مزید پڑھیں

باجوڑ: محکمہ صحت کے زیر اہتمام ملیریا بیماری کی تشخیص کیلئے کیمپ کا انعقاد

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران کا پسید خیل کے علاقے کا دورہ۔اس موقع پر محکمہ صحت کے ڈاکٹر نیک داد بھی موجود تھے،علاقہ مکینوں میں ملیریا بیماری کی شکایت پر ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ملکی وسائل کے صحیح استعمال میں ٹائیگر فورس کا ایک اہم رول ہے ،اسسٹنٹ کمشنر نواگئی

باجوڑ:وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ہدایات کی تکمیل کی طرف ایک اور قدم۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض شیرپاؤ کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نواگئی حبیب اللہ وزیر نے اپنے دفترمیں نواگئ اور چارمنگ ٹائیگر فورس ممبران کے ساتھ ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے باعث تین جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی۔آئی ایس ..مزید پڑھیں

آئندہ 3 سالوں کے دوران وزیرستان کا کوئی بھی نوجوان بے روزگار نہیں رہے گا ، اقبال وزیر

شمالی وزیر ستان:خیبر پختونخوا کےصوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے کہمجھے قوی امید ہے کہ آئندہ 3 سالوں کے دوران وزیرستان کا کوئی بھی نوجوان بے روزگار نہیں رہے گا۔میں پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود ..مزید پڑھیں

اورکزئی پولیس کی کاروائی ، بارودی موادسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اورکزئی : پولیس کی اہم کاروائی، بارودی مواد اور کارتوس سمگل کرنے کی کوشش ناکام،اورکزئی پولیس نے چھپری فیروز خیل چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹر کار کے خفیہ خانوں سے 1700 مختلف بور ..مزید پڑھیں

ضلع مہمند : پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

ضلع مہمند : پولیس کی اہم کاروائی، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا،ضلع مہمند پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کاروائی کے دوران سرحدی علاقے تحصیل بائزئ مٹئ درہ میں مکان میں چھاپے کے دوران بھاری اسلحہ برآمد کرکے ملزم ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: سیکورٹی فورسزکی کارروائی ،تحریک طالبان کے اہم کمانڈر ہلاک

جنوبی وزیرستان:ایف آر جنڈولہ میں ایک کارروائی کے دوران تحریک طالبان عصمت اللہ شاہین گروپ کا شدت پسند کمانڈر ابوبکر عرف حمزہ ماراگیا۔جنوبی وزیرستان۔ اطلاعات کے مطابق پاک آرمی کی نفری نے ٹانک کے ٹرائبل سب ڈویژن جنڈولہ کی حدود ..مزید پڑھیں

پاراچنار: جلوسوں اور مجالس کے پرامن انعقاد کیلئے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم

کرم: محرم الحرام کے دوران ڈپٹی کمشنر آفس پاراچنار میں کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کردیا گیا ہے۔ جس کی سربراہی ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کررہے ہیں۔ کرائسز مینجمنٹ سیل میں تمام متعلقہ محکموں ..مزید پڑھیں