لنڈیکوتل: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کو ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کریں گے، ڈاکٹر جمشید شیرانی

خیبر :لنڈیکوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں اسپیشلسٹ پوسٹیں ایڈوارٹائرز کئے گئے ہیں خالی پوسٹوں پر لوکل کو ترجیح دی جائے گی ایمرجنسی اور لیبرروم میں 24 گھنٹے تمام سہولیات فراہم کرینگے او ٹی کو مزید فعال کرکے ریفر ٹو ..مزید پڑھیں

کرم:عوامی مسائل لوگو ں کی دہلیز پر حل کر ینگے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر

کرم:عوامی مسائل انکی دہلیز پر حل کرنیکی غرض سے ڈپٹی کمشنر کرم واصل خان خٹک اور اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم شاہ وزیر کے ہدایات پر پاڑہ چمکنی علاقہ کے پہاڑی چوٹی پر واقع دشوار گزار اور سطح زمین سے ہزاروں ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان نے ایک کانٹے دار،اعصاب شکن مقابلے کے بعد فٹ بال ایونٹ پنے نام کرلیا

پشاور: انٹر مدارس گیمزکافٹ بال ایونٹ ایک کانٹے دار،اعصاب شکن مقابلے کے بعدجنوبی وزیرستان نے اپنے نام کرلیامیچ کافیصلہ پینلٹی ککس پرہوا اورکرم پورے میچ میں عمدہ ومعیاری کھیل پیش کرنے کے باوجود پینلٹی ککس پراپنا رنگ نہ جماسکااورجنوبی وزیرستان ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں پاک فوج کے تعاون سے تعمیر شدہ پولیس چوکی کا افتتاح

خیبر:ضلع خیبر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران خان نے طورخم بارڈر پر نو تعمیر شدہ چھوٹا فرنٹیئر پوسٹ کے عمارت اورلالاکنڈاؤ پولیس چوکی کا افتتاح کیا،افتتاح کے موقع پر موقع پر آرمی کہ ٹو انجینرنگ کے اعلی احکام بھی موجود ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے قبا ئلی علاقوں کیلئے ’’اے آئی پی‘‘کے دوسرے مرحلے کا اجراء

پشاور: حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور (اے آئی پی-2) پروگرام کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا کے ..مزید پڑھیں

پہلی بین المدارس سپورٹس چیمپیئن شپ 2022ضلع باجوڑ نے جیت لی

پشاور: ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیراہتما م پشاورمیں منعقدہ تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی انٹر مدارس گیمز کی جنرل ٹرافی باجوڑکی جیت پراختتام پزیر ہوگئی ۔باجوڑ کے دینی مدارس کے بچوں نے توقعات سے بڑھ کرکارکردگی دکھاتے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

خیبر: ضلع خیبر کےباڑہ کالا خیل کے پہاڑوں کے جنگلات میں اچانک آگ لگ گئی آگ نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگی ہے،ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید شعیب منصور کی ہدایت پر ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمندمیں سنیٹر ہلال رحمان نے سولر واٹر سکیم کا افتتاح کردیا

مہمند:سنیٹر ہلال رحمان تحصیل صافی قندھاروی میں اپنے فنڈ سے منظور کردہ واٹر سولر سکیم کے افتتاح کے موقع پر علاقے کا دورہ کیا اور سکیم پر جاری کام کو تسلی بخش قرار دیتے ہو ئے کہا کہ ضلع مہمند ..مزید پڑھیں

خیبر:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران خان کا نئی قائم شدہ پولیس چوکی کادورہ

خیبر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبرعمران خان نے امن و امان کے قیام کے خاطر ضلع خیبر کے حدود میں نئی قائم شدہ چوکی کا دورہ کیا۔اہلکاروں سے ملاقات سیکورٹی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کئے اپنی فرائض منصبی ایمانداری ..مزید پڑھیں

پارا چنار کے پولیس اسٹیشنز میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سہولیاتی ڈیسک کا افتتاح

کرم: وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز وترقی انسانی وسائل ساجد طوری نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک پاکستانیوں کی فلاح و بہبود موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ملکی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں نے کلیدی کردار ادا کیا ..مزید پڑھیں