قبا ئلی ضلع مہمندمیں سنیٹر ہلال رحمان نے سولر واٹر سکیم کا افتتاح کردیا

مہمند:سنیٹر ہلال رحمان تحصیل صافی قندھاروی میں اپنے فنڈ سے منظور کردہ واٹر سولر سکیم کے افتتاح کے موقع پر علاقے کا دورہ کیا اور سکیم پر جاری کام کو تسلی بخش قرار دیتے ہو ئے کہا کہ ضلع مہمند کے مختلف تحصیلوں میں 2017 سے لیکر ابھی تک 300 سے ذیادہ سولر سکیم انسٹال کیا اور جون جولائی تک 350 واٹر سکیم اور انسٹال کیا جائے گا ہمارا ترجیح وہاں ذیادہ ہوگی جہاں پانی کی ذیادہ ضرورت ہے انشااللہ ایسی طرح ترقی کی یہ سفر جاری رہے گا قوم کے ساتھ جو وعدے کیا ہے اُس کو ہر صورت پورا کرونگا