شمالی وزیر ستان: عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، محمد اقبال وزیر

شمالی وزیر ستان: صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر کے منظور شدہ فنڈ سے تحصیل شیواہ میں 76 مسجدوں سولر سسٹم کا سروے مکمل ہو چکا ہے،انشاللہ اس کے بعد تحصیل میرعلی اور سپین وام سروے مکمل ہو جائے گا تو ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا 330 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش ہوگا، قبائلی اضلاع کیلئے222 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز

پشاور: خیبرپختو نخواکے آئندہ مالی سال 2022-23کیلئےکم و بیش ایک ہزار300 ارب روپے کا بجٹ آج بروز پیر پیش کیا جائے گا۔ قبائلی اضلاع کیلئے222 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز دی گئی ہے ، سرکاری ملازنین کی تنخواہوں ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم کے زمینداروں کو تمام تر سہولیات فراہم کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر واصل خان خٹک

کرم:ضلع کرم کے زمینداروں کو تمام تر سہولیات فراہم کئے جارہے ہیں۔ زمینداری شعبہ ہائے زندگی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ حکومت زمینداروں کی ترقی اور انہیں تمام تر وسائل فراہم کرنے کیلیے کوشاں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ..مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے ذریعے قبائلی اضلاع کی قومی اسمبلی کی 12 نشستوں کو بحال کیا جائے، پروفیسر ابراہیم

پشاور: امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ 25ویں آئینی ترمیم کے ذریعے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کردیا گیا لیکن قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع کی نشستیں 12 سے کم کرکے 6کردی گئیں ..مزید پڑھیں

باجوڑ:الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

باجوڑ:الخدمت فاؤنڈیشن باجوڑ کے جدید طبی سہولیات سے آراستہ ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا. فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالصمد خان نے کیا. انہوں نے ہسپتال کے مختلف حصے وزٹ کرکے الخدمت فاؤنڈیشن ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شاہ زیب امتیاز شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ..مزید پڑھیں

مہمند:ایس پی انویسٹی گیشن روخان زیب خان کا تھانہ پنڈیالی کی حدود چوپان چیک پوسٹ کا دورہ

مہمند: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مہمند سجاد احمد صاحبزادہ کی ہدایات پرایس پی انویسٹی گیشن مہمند روخان زیب خان نے تھانہ پنڈیالی کی حدود چوپان چیک پوسٹ کا دورہ اور افتتاح کیا۔دورے کے دوران میجر عمیر، ڈی ایس پی دلفراز خان ..مزید پڑھیں

کرم:اسسٹنٹ کمشنر شاہ وزیر کا علی شیرزئی ایریا کا تفصیلی دورہ، جاری ترقیاتی سکیموں کا معائنہ

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم واصل خان خٹک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم شاہ وزیر خان نے تحصیلدار وریخمین بادشاہ کے ہمراہ علاقہ مرغان، علی شیرزئی ایریا کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے مرغان میں جاری ترقیاتی سکیموں کا معائنہ ..مزید پڑھیں

ریجنل پولیس آفیسر بنوں ریجن کاضلع شمالی وزیرستان کا دورہ، جملہ مسائل کا جائزہ لیا

شمالی وزیرستان: ریجنل پولیس افیسر بنوں ریجن سید اشفاق انور نے ضلع شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور ڈسٹرکٹ پولیس شمالی وزیرستان کے سینئر افسران سے خصوصی ملاقات کی جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرحان خان ایس پی انوسٹی گیشن، ..مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے قبا ئلی اضلاع کیلئے پچھلے مالی سال سے بھی کم فنڈز مختص کئے ہیں، تیمورسلیم جھگڑا

پشاور:وفاقی بجٹ تضادات کا مجموعہ ہے جس کی کوئی سمت نہیں ہے،انضمام کے بعد پہلی بار قبائلی اضلاع کے لئے بجٹ میں پچھلے مالی سال سے کم فنڈز مختص کئے گئے ہیں، قبائلی اضلاع کے متاثرین کے مسمار شدہ گھروں ..مزید پڑھیں