پشاور: گورنر خیبرپختونخواشاہ فرمان سے نو تعینات آئی جی پی معظم جاہ انصاری کی ملاقات، قبائلی اضلاع میں پولیس نظام پر تبادلہ خیال

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے نو تعینات انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری معظم جاہ انصاری کو بطور آئی جی پولیس نئی تعیناتی و نئی ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ضلعی انتظامیہ کی کاروائی، ہزاروں کی تعداد میں گندے انڈے برآمد

باجوڑ:پولٹری فارمز مالکان گندے اور ٹوٹے ہوئے انڈوں کو اونے پونے داموں میں فروخت کردیتے ہیں ان گندے انڈوں کو انسانی جان کے دشمن مافیا قبائلی ضلع باجوڑ اوردیگر علاقوں کی بیکریوں کے کارخانوں میں فروخت کردیتے ہیں اور ان ..مزید پڑھیں

کوہاٹ: ​حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے مکمل اقدامات جاری ہیں، ڈائریکٹر سپورٹس عبداللہ شاہ

پشاور: قبا ئلی علاقوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے عوام کے لیےسپورٹس کمپلیکس اور دیگر پلے گراونڈز پر تعمیراتی کام جاری ہے اس سلسلے میں صوبائی سیکرٹری سپورٹس محمد عابد مجید کی خصوصی ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سرکاری ملازمین اور ان کےاہل خانہ کی ویکسینیشن کا آغاز

جنوبی وزیر ستان: پاکستان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تمام شہریوں کے لیے رضاکارانہ طور پر ویکسین لگانے کی مہم جاری رہے گی تاہم سرکاری اور نجی اداروں ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں تمام ترقیاتی کام متعلقہ منتخب عوامی نمائندوں کی مشاورت سے شروع کئے جائیں گے، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سےضم شدہ اضلاع کےتمام ممبران صوبائی و قومی اسمبلی سےملاقات کی۔ملاقات میں اگلے مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کے لئے ضم اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے مشاورت کی ..مزید پڑھیں

خیبر: این ایل سی حکام کی طرف سے 3 کروڑ 50 لاکھ روپے کےچیک خوگہ خیل قوم کے مشران کے حوالے

خیبر:ضلع خیبر لنڈیکوتل کے اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے این ایل سی حکام کی طرف سے 3کروڑ 50لاکھ روپے کے چیکس خوگہ خیل قوم کے مشران کے حوالے کر دئیے۔ لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے لنڈیکوتل خوگہ ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے عوام کیلئے شناختی کارڈ کا حصول آسان، نادرا موبائل رجسٹریشن وین سروس شروع

جنوبی وزیر ستان:جنوبی وزیرستان کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا گیا. جنوبی وزیرستان میں نادرا نے “نادرا موبائل رجسٹریشن وین” سروس شروع کر دی۔ جنوبی وزیرستان کے دور دراز علاقوں میں مقیم لوگ نادرادفتر آنے کی بجائے اپنے ..مزید پڑھیں

خیبر: قبائلی اضلاع میں شہید لیویز و خاصہ دار فورس اہلکاروں کے بچوں کو سلسلہ وار بھرتی کررہے ہیں،آئی جی پی ڈاکٹرثناء اللہ عباسی

پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ثناء اللہ عباسی کے ہمراہ ضلع خیبر کے دورہ کے موقع پر پولیس کے دیگر آفسران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر وسیم ریاض بھی موجود تھے۔ قبائلی اضلاع کے لیویز و خاصہ دار ..مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال اورکزئی میں بہترین سروسز مہیا کی جارہی ہیں، صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا

پشاور: خیبرپختونخوا میں مزید 10 ہسپتال پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائے جائیں گے۔ ان ہسپتالوں میں نہ صرف ڈاکٹرز سمیت تمام عملہ موجود ہو گا بلکہ علاج معالجے کی بھی تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ اس اقدام ..مزید پڑھیں