قبائلی ضلع اورکزئی میں سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر کام جاری ہے، سید غزن جمال

اورکزئی: رکن صوبائی اسمبلی سید غزن جمال نے سنٹرل اورکزئی لائی سیڑھی کا بنیادی مسئلہ حل کرتے ہوئے 11 کروڑ روپے سے زائد فنڈ کے تحت سڑک کی تعمیر کا آغاز کیا۔افتتاحی تقریب کے موقع پر کثیرتعداد میں علاقہ مشران ..مزید پڑھیں

خیبر:دوران ملازمت وفات پا نے والے پولیس ملازمین کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم

خیبر:صوبائی حکومت کی طرف سے موصولہ 60 لاکھ کے چیک ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر نے دوران ملازمت فوت ہونے والے دو اے ایس آئی اور چار جوانوں کے ورثا کوحوالہ کر دیئے۔اس موقع پر ڈی پی او خیبر نے کہا ..مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شمالی وزیرستان محمد آصف کا میران شاہ پریس کلب کا دورہ

شمالی وزیر ستان: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد آصف نے میران شاہ پریس کلب کا دورہ کیا اور جنرل الیکشن 2023 کی تیاریوں کے بارے میں بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ آنے والے انتخابات کیلئے نئی انتخابات کیلئے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم میں جاری ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے حوالے سے اہم اجلاس

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم واصل خان خٹک کےزیرِ قیادت ضلع بھر کے جملہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، جملہ اسسٹنٹ کمشنرزاورتمام محکمہ جات کے ہیڈز کیساتھ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ضلع بھر میں تمام جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے تحصیل باڑہ کے اقوام کی واپسی کا سلسلہ جاری

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی سیکورٹی فورسز کے تعاون سے تحصیل باڑہ کے اقوام کی وادی تیراہ اپنے علاقوں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ قوم سپاہ کے 131 خاندان وادی تیراہ واپس روانہ ہوگئے ہیں۔تیراہ واپس جانیوالے خاندانوں میں ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع اورکزئی میں جاری ترقیاتی کام بر وقت مکمل کئے جائیں، اسسٹنٹ کمشنر امتیاز علی شاہ

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اپر اورکزئی امتیاز علی شاہ نے ڈبوری بازار کی خوبصورتی کے منصوبے کے کام کا معائنہ کیااور ٹھیکیدار کو ہدایات کے مطابق کام کے معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔انہوں ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بجٹ: بندوبستی اضلاع کیلئے 1108 ارب، قبا ئلی اضلاع کیلئے 223 ارب مختص

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر کے مطابق خیبرپختونخوا کے بجٹ کا حجم 1 ہزار 332 ارب روپے ہے۔ بجٹ میں بندوبستی ..مزید پڑھیں

خیبر: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اشرف الدین کا لنڈیکوتل بازار کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (لنڈیکوتل) اشرف الدین کا لنڈیکوتل بازار کا دورہ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل نے بازار میں بیکریوں کی صفائی صورتحال، سبزی پھل سمیت جنرل سٹور میں اشیاء خوردونوش کا سرکاری نرخنامہ ..مزید پڑھیں

اورکزئی: نائب تحصیلدار کا سنٹرل اورکزئی کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

اورکزئی: ڈپٹی کمشنراورکزئی عدنان فرید کی ہدایت پر نائب تحصیلدار سنٹرل نے سنٹرل اورکزئی میں امتحانی مراکز کی چیکنگ کی۔انہوں نے غیر منصفانہ ذرائع کے استعمال کو روکنے کے لئے کئے گئے انتظامات کا معائنہ کیا۔ امتحانی مراکز کے دورے ..مزید پڑھیں

باجوڑ: الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم

باجوڑ:جماعت اسلامی کی فلاحی ادارے الخدمت فاؤنڈیشن باجوڑ کے زیر اہتمام ضلع باجوڑ کے طول و عرض سے تعلق رکھنے والے 25 معذور اور لاچار افرد میں وہیل چیئرز تقسیم کیے گئے. اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام ..مزید پڑھیں