قبا ئلی ضلع مہمند میں ایم این اے ساجد مہمند کی فنڈ سے واٹر سپلائی سکیموں پر کام تیزی سے جاری

مہمند:رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند کی فنڈ سے این سی غلنئ زوڑ کلی وی سی ون بابی خیل میں واٹر سپلائی سکیم پر کام تیزی سے جاری،گزشتہ روزپی ٹی آئی سابقہ امیدوار اپر مہمند حافظ امیر اللہ جنیدی کی ..مزید پڑھیں

خیبر: رکن صوبائی اسمبلی بلاول آفریدی کی کوششوں سے خرکی آباد بائی پاس پر کام شروع

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) رکن صوبائی اسمبلی وپارلیمانی لیڈر بلاول آفریدی کی کوششوں سے خرکی آباد بائی پاس پر کام شروع ہوگیا ہے جس کے تعمیر سے جمرود بازار پر ٹریفک کا زور کام ہوگا اور لوگ بروقت اپنے منزل مقصود ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عقیق حسین کا سب ڈویژن میرعلی کا دورہ

شمالی وزیر ستان: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عقیق حسین اور محمد زمان ایس پی انویسٹی گیشن شمالی وزیرستان کے ہمراہ سب ڈویژن میرعلی کا دورہ کیا اور وہاں پر تعینات پولیس ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر کا میرانشاہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ

شمالی وزیر ستان:صوبائی وزیر محمد اقبال خان وزیر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان دولت خان کا رات گئے میرانشاہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور ٹائپ بی ہسپتال میرانشاہ کا اچانک دورہ۔دورے کے موقع پر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس،کلاس فور کی ڈیوٹی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع میں ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرقیادت کی بدولت نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے جس کے ثمرات عام ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، کمشنر پشاور ڈویژن

پشاور: صوبائی حکومت کے احکامات کے کی روشنی میں ڈویژنل انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ قبائلی عوام کی خدمت کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور قبائلی عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے تمام تر مشینری کمر ..مزید پڑھیں

سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود وزیرستان پہنچ گئے

جنوبی وزیرستان: سیاحت کو فروغ دینے کےلئے 44 گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود وزیرستان پہنچ گئے،عرفان محسود نے برفباری کے دوران مکس مارشل آرٹ کا مظاہرہ بھی کیا ،عرفان محسود نے کہا کہ وادی بدر ،رزمک، شوال اور لدھا ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: صوبائی وزیر محمداقبال وزیر کاغلام خان پاک افغان بارڈر زیرو پوائنٹ کا دورہ

پشاور: صوبائی وزیر برائے ریلیف بحالی وآبادکاری اقبال وزیر نے کہا ہے کہ بارش اور برفباری سے متاثرہ علاقوں میں محکمہ ریلیف اور اسکے ذیلی ادارے امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں، وزیر اعلیٰ محمود خان متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی ..مزید پڑھیں

خیبر:ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کارروائی جاری

خیبر:چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد بنگش کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کارروائی جاری ہے.ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر (باڑہ) نیک محمد ..مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی بڑی کاروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

بنوں:سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی اہم کاروائی, تھانہ لکی کی حدود امیر وانڈا روڈ پر دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دہشتگردوں کی چھاپہ مارٹیموں پر اچانک فائرنگ، جوابی فائرنگ میں 02 دہشتگرد ہلاک.تفصیلات کے مطابق سی ٹی ..مزید پڑھیں