باجوڑ: صوبائی وزیر انور زیب خان نے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

باجوڑ:محکمہ زراعت باجوڑ نے شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔اس موقع پر مہمان خصوصی صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر عشر و زکوٰۃ اینڈ وومن ایمپاورمنٹ انور زیب خان، ڈائریکٹر محکمہ زراعت باجوڑ محمد سعید ، زراعت آفیسر سبحان الدین،عمران الدین، ..مزید پڑھیں

خیبر:وادی تیراہ میں اہم شاہراہوں سے برف ہٹا دی گئی، ڈپٹی کمشنر منصور ارشد

خیبر: ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شاہ وزیر کی زیرنگرانی ریسکیو 1122 اور سی اینڈ ڈبلیو حکام کے ہمراہ تختکئی اور دیگر شاہراہوں کو مشینری کے زریعے کلئیر کیا جارہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر خیبر ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: وزیراعلی خیبرپختونخوا نے قبائلی اضلاع کی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہوئی ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

شمالی وزیر ستان:ضم شدہ اضلاع کے عوام کو ہر لحاظ سے فوقیت دینے اور وہاں خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کی غرض سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف شمالی وزیرستان پہنچ گئے جہاں انہوں ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، محمد اقبال وزیر

شمالی وزیرستان :خیبر پختونخوا کے وزیر برائے امداد و بحالی اور آباد کاری محمد اقبال وزیر نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایت اور وژن کے مطابق شمالی وزیرستان میں ترقیاتی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع باجوڑ کےمستحقین میں 21 کروڑ روپے تقسیم کیے جاچکے ہیں،صوبائی وزیر انور زیب خان

باجوڑ: صوبائی وزیر انور زیب خان نے کہا ہے کہ قبا ئلی ضلع باجوڑ میں بیواؤں یتیموں اور غرباء میں 21 کروڑ روپے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔ان خیالات کا اظہارنے سول کالونی جرگہ ہال میں بیواؤںیں سلائی مشینوں کے افتتاحی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں خوراک،کمبل اور ٹینٹ تقسیم

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (لنڈیکوتل) اشرف الدین نے تحصیلدار (لنڈیکوتل ) داود افریدی کے ہمراہ لنڈیکوتل کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے متاثرہ خاندانوں کو ٹینٹ اور دیگر اشیاء فراہم کردئیے ہے۔ ڈپٹی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: ​فاٹا ڈیسیبل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام خصوصی افرادمیں وہیل چیئرز کی تقسیم

شمالی وزیر ستان: خیبر پختو نخوا کے قبا ئلی اضلاع میں ملک دشمن عناصر کو جہنم واصل کرنے کے بعد پاک فوج علاقے کی معاشی و اقتصادی ترقی کے لئے کمربستہ ہےدہشت گردی کے حوالے سے منفی سوچ کا مکمل ..مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پاک فوج اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان:سی ٹی ڈی اور پاک آرمی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں مشترکہ کاروائی،تحریکِ طالبان گنڈاپور گروپ کے دہشت گردوں کے خلاف علاقہ کلاچی جہان خانی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، اراضیات میں دہشت گردی کی غرض سے ز ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع سمیت صوبے کے مختلف اضلاع کے طبی مراکز کو پی پی پی ماڈل کے تحت پانچ سالوں کیلئے آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے دور افتادہ علاقوں کے مراکز صحت میں طبی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے اور لوگوں کو علاج معالجے کی معیاری سہولیات مقامی سطح پر فراہم کرنے کیلئے ایک اہم اقدام کے طور پر صوبے ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی 481 نرسز کی بھرتی پر انکوائری آئندہ ہفتے مکمل ہوجائیگی، تیمور جھگڑا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے اسمبلی فلور پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کیلئے فکس پے پر بھرتی کی گئی 481 نرسز کی بھرتیوں پر تحفظات اور سوشل ..مزید پڑھیں