باجوڑ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زمین خان ​کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ایوننگ ریویو اجلاس

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زمین خان مہمند کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ایوننگ ریویواجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فیصل کمال، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شیر ..مزید پڑھیں

باجوڑ: تمام اضلاع کی یکساں تعمیر و ترقی، تحصیل برنگ میں چار سڑکوں کا افتتاح

باجوڑ:ضلع باجوڑ کے تحصیل برنگ میں رکن قومی اسمبلی گل داد خان اور ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک اجمل خان نے چار سڑکوں کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ان سڑکوں میں پانچ کلومیٹر کمال درہ کی سڑک ..مزید پڑھیں

خیبر: افغان عوام کی انسانی ہمدردی کی بناء پر امداد جاری رہے گی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل

ضلع خیبر طورخم بارڈر پر گزشتہ روز سعودی عرب کے کنگ سلمان ہیومنٹرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر کی جانب سے افغانی حکام کو 20ٹرک امدادی سامان حوالے کیا گیا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل اشرف الدین نے امدادی سامان کا ..مزید پڑھیں

ضلع مہمندمیں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، ساجد مہمند

مہمند: ایم این اے ساجد مہمند اور ایم پی اے عائشہ مہمند کی فنڈ سے تحصيل پنڈيالي برھان خیل وی سی 1 میں وی سی چئیرمین صاحب زادہ کی موجودگی مختلف گلیوں کی فرش بندی پر کام کا آغاز کردیا ..مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: محسود ویلفئیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان : محسود ویلفئیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق محسود ویلفئیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین ماہ انگلش لینگویج کورسز کے اختتام پر منعقد ہونے والے سیمینار میں ٹانک اور ڈیرہ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع اورکزئی میں برفباری کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان، ضلعی انتظامیہ متحرک

اورکزئی : ڈپٹی کمشنر قبائلی ضلع اورکزئی محمد آصف رحیم کے دفتر سے جاری اعلامیہ میں کل 18جنوری بروز منگل سے ممکنہ طور پر برف باری کی دوسری لہر شروع ہونے سے پہلے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم کی پرامن فضا خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے،ڈی پی او شفیع اللہ

کرم:ضلع کرم پاراچنار میں دو فریقین کے مابین زمینی تنازعے سے پیدا ہونے والے صورتحال پر کرم پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے مکمل قابو پا لیا،کرم پولیس دیگر سیکیورٹی فورسز ضلعی انتظامیہ اور علاقائی مشران و نوجوانان کی کوششیں ..مزید پڑھیں

خیبر: چوتھا آل خیبرپختونخوا ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ینگ عباسی کرکٹ کلب نے جیت لیا

خیبر:چوتھا آل خیبرپختونخوا ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ینگ عباسی کرکٹ کلب نے جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی،مہمان خصوصی ضیاء الحق آفریدی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، یہ ٹورنامنٹ خیبر سپورٹس کلب اور کرکٹ کمیٹی حاجی ..مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دھماکہ خیز مواد برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے دہشت گردوں کا پولیو سیکورٹی ٹیم پر آئی ای ڈی حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا،تفصیلات کے مطابق کلاچی پولیس نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ ملکر دہشتگردوں کا پولیو مہم کی سیکورٹی کو متاثر کرنے اور ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی وادی تیراہ کے مین شاہراہوں سےبرف ہٹانے کا کام جاری

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شاہ وزیر کی زیرنگرانی سی اینڈ ڈبلیو حکام کے ہمراہ وادی تیراہ کے مختلف علاقوں کے روڈز کو مشینری کے زریعے کلئیر کیا جارہا ہے۔ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی ..مزید پڑھیں