خیبر: ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کارروائیاں جاری

خیبر :ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (باڑہ) نیک محمد بنگش کی زیرنگرانی نائب تحصیلدار آصف علی شاہ کا باڑہ کے علاقے مداخیل اکاخیل کا دورہ،تحصیلدار نے بارش سے بارش سے متاثرہ مکان کا جائزہ لیا ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیر فیصل امین خان کی ز یر صدارت اجلاس، جنوبی اور قبا ئلی اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ

ڈیرہ اسماعیل خان:وزیر بلدیات و دیہی ترقی فیصل امین خان گنڈہ پور اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد کی سربراہی میں ڈیرہ اسماعیل خان میں خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع بشمول ضم شدہ اضلاع کے آر ایم اوز،ٹی ایم اوز ..مزید پڑھیں

ضلع خیبراور جنوبی وزیرستان میں 26.817 ملین روپے کی لاگت سے پناہ گاہوں کے قیام پر کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

پشاور: پاکستان بیت المال اور صوبائی حکومت کے باہمی اشتراک سے اس وقت 8 پناہ گاہیں قائم ہیں جن میں 6 ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں 1جبکہ پشاور میں 2 پناہ گاہیں قائم ہیں جہاں پر مسافروں اور دیگر مستحق لوگوں ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تعاون سے برفباری سے بند سڑکیں ٹریفک کیلئے بحال

شمالی وزیر ستان:شمالی وزیرستان میں پاک فوج ، پولیس اور سول انتظامیہ عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں یہ بات شمالی وزیرستان کے متعدد مشران و ملکان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں 12 کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنادیاگیا

خیبر:بی ڈی یو خیبر نے ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ تیرا پیندی چینا میں کولر میں 12 کلوگرام بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ پیندی چینا میں دوران کدائی برآمد ہونے والے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: پاک فوج نے برف میں پھنسی سیاحوں کی 25 گاڑیوں کو ریسکیو کر لیا

شمالی وزیر ستان: پاک فوج نے برف میں پھنسی سیاحوں کی 25 گاڑیوں کو ریسکیو کر لیا ہے اور برف باری میں پھنسے تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر بھیج دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق قبا ئلی ضلع ..مزید پڑھیں

ہنگو میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 راکٹ گولے برآمد

ہنگو: پولیس نے ہنگو میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، نالے سے 2راکٹ گولے برآمد،علاقے میں سرچ آپریشن شروع ،تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے علاقہ سیدان بانڈہ جابو فٹ بال گراونڈ کیساتھ نالے میں ..مزید پڑھیں

خیبر: سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا محمد طاہر اورکزئی کا پاک افغان دوستی ہسپتال طورخم کا دورہ

خیبر: سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا محمد طاہر اورکزئی نے پاک افغان دوستی ہسپتال طورخم ڈسٹرکٹ خیبر کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں سروس ڈیلیوری، صفائی کی صورتحال، ادویات کی دستیابی، کووڈ-19 ویکسینیشن سنٹر اور دیگر امور کا جائزہ لیا.اس موقع ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان:مساجد کو بجلی کی فراہمی کیلئے سولرائزیشن منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائیگا، محمد اقبال وزیر

شمالی وزیر ستان:صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر کی کوششوں سے شمالی وزیرستان بدل رہا ہے،صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر کی خصوصی ہدایت پر شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں مساجد کی سولرائزیشن کے لئے باقاعدہ سروے شروع کیاگیا ہے، محمد ..مزید پڑھیں

مردان: ٹی آئی پی خیبر پختو نخوا سمیت ملک بھر میں روز بروز مقبول ترین پارٹی بن کرابھررہی ہے، شاہ جی گل آفریدی

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی)پاکستان تحریک اصلاحات پارٹی کے چیئرمین شاہ جی گل آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی آئی پی خیبر پختو نخوا سمیت ملک بھر میں روز بروز مقبول ترین پارٹی بن کرابھررہی ہے مجھے عوام کی بے پناہ حمایت ..مزید پڑھیں