بنوں میں آپریشن کامیاب: 25 دہشتگرد ہلاک،7 نے ہتھیار ڈال دیے، میجر جنرل احمد شریف چوہدری

راولپنڈی:پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بنوں میں سی ٹی ڈی کے کمپاؤنڈ میں فائرنگ کے تبادلے میں 25 دہشت گرد مارے گئے،7 نے سرنڈر کیا جبکہ 3 فرار ہوتے ہوئے گرفتار ہوئے۔پاک ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع ترقی کی راہ پر گامزن

پشاور : صوبائی وزیر عشر وزکوةٰ،سماجی بہود وترقی خواتین، انورزیب خان نے کہاہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی قیادت میں قبائلی اضلاع ترقی کی راہ پر گامزن ہیں،خصوصاً ضلع باجوڑ میں ریکارڈ ترقیاتی کام مکمل ہوئے ہیں اور باقی ..مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، قبائلی اضلاع میں 8 لاکھ خاندانوں کا سروے مکمل

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دور افتادہ علاقوں خاص طور پر سابقہ فاٹا اور بلوچستان کی غریب اور نادار خواتین کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نیٹ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ ،پاک فوج کے جوان سمیت 3 افراد شہید

راولپنڈی:خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ میں ہونے والے اس خودکش دھماکے میں 33 سالہ ..مزید پڑھیں

شرپسندوں کے حملے میں شہید چار پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں ادا کردی گئی

پشاور:ضلع لکی مروت کے تھانہ برگی پر رات کو شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں ادا کردی گئی۔اس موقع پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہداکو سلامی ..مزید پڑھیں

قبائلی عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،گورنرحاجی غلام علی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہم سب نے متحد ہو کر صوبہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنا ہے اور ملک کو آگے لے کر جانا ہے،عوامی خدمت میرا شعار ہے اور عوام ..مزید پڑھیں

باجوڑ: شرپسند عناصر کے خلاف پولیس اور سکاؤٹس کا مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

پشاور: ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان کے احکامات کی روشنی میں ضلع باجوڑ میں امن وامان کے صورتحال کو برقرار رکھنے اور علاقے کو شرپسند عناصر سے پاک کرنے کے لئے جاری پولیس اور باجوڑ سکاؤٹس کے جوانوں کا ..مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی ایک بار پھرمعصوم شہریوں کو نشانہ بنانے لگا،میرانشاہ خودکش حملے میں پاک فوج کا ایک جوان اورایک شہری شہید

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کے دوران پاک فوج کا ایک جوان اور ایک شہری شہید ہوگیا جبکہ 9 شہری زخمی ہوئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقےمیرانشاہ میں خودکش ..مزید پڑھیں

یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام کے وفد کا قبا ئلی ضلع کرم کا دورہ

کرم:یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام کے 3 رکنی وفد نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم عبدالصمد خان سے ان کے دفتر پارہ چنار میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پاکستان ضم شدہ اضلاع میں یو این ڈی پی(UNDP)کی منیجر رالوکہ ایڈن کررہی ..مزید پڑھیں

صحافی قبائلی اضلاع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت قبائلی اضلاع کے صحافیوں کی قربانیوں کی مقروض ہے،قبائلی اضلاع کے صحافیوں کے احساس محرومیت کا ازالہ کریں گے،صحافیوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ..مزید پڑھیں