موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے نئے اور مربوط موسمیاتی مالیاتی آلات ڈیزائن کرنے کی ضرورت ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کی کوششوں کے سلسلے میں نئے اور مربوط موسمیاتی مالیاتی آلات ڈیزائن کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ منصفانہ ماحولیاتی ..مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی:پاک فوج کے سربرا ہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی استحکام کے ساتھ ساتھ دفاعی اور سکیورٹی تعاون پر ..مزید پڑھیں

بلوچستان : ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں دہشت گرودں کے خلاف آپریشن کے دوران 6دہشت گرد مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور ..مزید پڑھیں

ریاست پہلے، سیاست بعد میں پالیسی کے تحت حکومت کی باگ ڈور سنبھالی ،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم نےمشکل وقت میں’’ریاست پہلے ، سیاست بعد میں” کی پالیسی کے تحت حکومتی باگ ڈور سنبھالی اور مشکل فیصلے کئے، لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی، غیر ضروری حکومتی اخراجات ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے یقین دلایا ہے کہ وہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس پر کام کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے یقین دلایا ہے کہ وہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس پر کام کر رہے ہیں اور انہوں نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ وہ اپنی یہ ..مزید پڑھیں

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کی رنگارنگ ویلکم تقریب کا انعقاد

برمنگھم:انگلینڈ میں کامن ویلتھ گیمز 2022 کی رنگا رنگ اور دلکش افتتاحی تقریب برمنگھم کے الیگزینڈر سٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ شہزادہ چارلس نے دولت مشترکہ کھیلوں کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب کو معروف ٹی وی سیریز پکی بلائنڈرز کے ڈائریکٹر سٹون ..مزید پڑھیں

ہنی ٹریپ میں ایک اور بھارتی فوجی پھنس گیا،معلومات لیک

اسلام آباد:بھارتی ویب سائٹ کے مطابق بھارتی فوج کے 24 سالہ جوان شانتی مے رانا کو پاکستان کو فوجی معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسے مبینہ طور پر ایک پاکستانی خاتون نے بھارتی فوج سے ..مزید پڑھیں

محرم الحرام میں تمام علما پائیدار امن و امان کیلئے اپنا کردار ادا کریں، علامہ طاہر محمود اشرفی

فیصل آباد:پاکستان علما کونسل اور متحدہ علما بورڈ پنجاب کے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ محر م الحرام ہمیں برداشت، صبر، استقامت، اخوت و یگانگت،بھائی چارے کی فضا کے فروغ اور اتحاد بین المسلمین سمیت رواداری ..مزید پڑھیں

پاکستان آرمی اور ایف سی بلوچستان کا سیلاب زدہ علاقوں میں سول انتظامیہ کے ہمراہ ریسکیو ریلیف آپریشن جاری

کوئٹہ:پاکستان آرمی اور ایف سی بلوچستان کا سیلاب زدہ علاقوں میں سول انتظامیہ کے ہمراہ ریسکیو ریلیف آپریشن جاری ہے ۔ بلوچستان میں جاری شدید طوفانی بارشوں میں پاکستان آرمی اور ایف سی بلوچستان سیلاب زدہ علاقوں میں سول انتظامیہ ..مزید پڑھیں

بارش اور سیلاب سے بلوچستان کے متعدد اضلاع میں تباہی،پاک آرمی کا ریلیف بحالی آپریشن جاری

کوئٹہ:مسلسل بارشوں اور سیلابی ریلوں نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تباہی مچادی ،سینکڑوں دیہات زیر آب ،لاکھوں افراد بے گھر ہونے پر مجبورہوگئے ،صوبائی حکومت ،پاک آرمی کا ریلیف بحالی آپریشن جاری ہے ،محکمہ پی ڈی ایم اے کے ..مزید پڑھیں