ملک دیوالیہ نہیں ہوگا، دسمبر تک تمام بیرونی ادائیگیوں کو یقینی بنالیا

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، حکومت نے دسمبرتک تمام بیرونی ادائیگیوں کویقینی بنایا ہے، گزشتہ چار برسوں میں دنیا کی 24ویں بڑی معیشت کو 47ویں پوزیشن پرپہنچایاگیا، ہماری کوشش ہے کہ ترقی اورمعاشی ..مزید پڑھیں

افریقی تاجروں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان براہ راست پروازوں کے آغاز سے پاکستانی تاجروں کو افریقی ممالک میں نئی منڈیوں تک رسائی کےلیے آسانی ہوگی۔دفتر خارجہ کے مطابق ..مزید پڑھیں

موبائل فونز اور گاڑیاں سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد: موبائل فونز اور گاڑیاں سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، چئیرمین ایف بی آر کا کسی بھی وقت موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی دوبارہ عائد کرنے کا عندیہ ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ ..مزید پڑھیں

معاشی بحالی، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا عزم

جنوبی کوریا:ایشیائی ترقیاتی بنک(اے ڈی بی) کے صدر مستسوگو اساکاوا نے پاکستان کے لیے ایشیائی ترقیاتی بنک کی معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے پر اظہار اعتماد کیا اور معاشی استحکام کیلئے حکومتی ..مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل دوبارہ کھولنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روز ویلٹ ہوٹل دوبارہ کھولنے اور وزارت داخلہ کو 45 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ..مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کی قانونی حیثیت کی وضاحت کردی

کراچی:پاکستان کے مرکزی بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق وضاحت کر دی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری ویڈیو پیغام میں اسٹیٹ بینک کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان کی ..مزید پڑھیں

حکومت ملک کو سود سے پاک معیشت کیلئے پرعزم

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سٹیٹ بنک کی جانب سے روایتی بینکاری کو اسلامی بینکاری اور مالیات میں تبدیل کرنے کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات کو سراہاہے۔انہوں نے یہ بات وفاقی شرعی عدالت کے ربا سے ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ سابق حکومت نے جو معاہدہ کیا بعد میں وہ اس سے منحرف ہوئے

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں خلاف ورزیوں کی وجہ سے عدم اعتماد کی فضا پیدا ہوئی،چین، سعودی ..مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو مسلسل مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت کو مسلسل مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے تاہم مضبوط کلی معیشت اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے ساتھ پاکستان کی معیشت کے دوبارہ ابھرنے کی صلاحیت موجود ..مزید پڑھیں