پولیس کا ملک بھر میں توڑپھوڑ کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کےخلاف کریک ڈاؤن،مردان میں 36 گرفتار

اسلام آباد:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کارکن سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا جس کے بعد پولیس نے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔مردان میں احتجاج کے دوران توڑپھوڑ کرنے والے ..مزید پڑھیں

چارسدہ: پاک آرمی اور پولیس کا تھانہ مندنی کی حدود میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

چارسدہ: چارسدہ کے علاقہ تھانہ مندنی کی حدود میں پولیس اور پاک آرمی نے مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے پولیس کو انتہائی مطلوب 2اشتہاریوں، 2مشتبہ افراد سمیت6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ریجنل پولیس ..مزید پڑھیں

ڈی آئی خان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت3 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر سمیت تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ..مزید پڑھیں

سی ڈی ڈی تھانہ کبل دھماکے تخریب کاری نہیں

سوات:انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اخترحیات خان کا دورہ کبل سوات۔آئی جی پی نے دھماکوں سے متاثرہ کبل سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن اور دیگرعمارتوں کا معائنہ کیا۔ سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن کبل دھماکہ میں شہید پولیس جوانوں کی ..مزید پڑھیں

چئیر پرسن پناہ گاہ ویلفیئر بورڈنیلم طورو نے ’’زمونگ کور‘‘ میں یتیم بچیوں میں تخائف تقسیم کئے

پشاور:چئیر پرسن پناہ گاہ ویلفیئر بورڈ نیلم طورو نے ’’زمونگ کور‘‘کے یتیم بچیوں میں عید کے کپڑے اور جوتے تقسیم کئے مردان اینڈیور لائینز کلب اور برداشت خیبرپختونخوا نے افکو کی تعاون سے ’’زمونگ کور‘‘ کی یتیم بچیوں کیلئے عید ..مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید

لکی مروت : دہشت گردوں کے پولیس پر حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت چار اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر پر دہشت گردوں نے ..مزید پڑھیں

چارسدہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ایک دہشتگرد گرفتار

چارسدہ : چارسدہ پولیس نے سر ڈھیری میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ نا کام بنا دیا اور کالعدم تنظیم کےانتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کر دی۔ڈی ایس پی سرڈھیری صنوبر خان ..مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا گورنر خیبرپختونخوا کو مقررہ مدت میں انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کا مشورہ

اسلام آباد:صدرمملکت عارف علوی کی دعوت پر گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی جس میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق ..مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بَلوم کا خیبرپختونخوا کادورہ

اسلام آباد:پاکستان میں امریکاکے سفیر ڈونلڈ بَلوم نے خیبرپختونخوا کے عوام کے ساتھ امریکا کی شراکت کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں کے سلسلے میں صوبے کادورہ کیا۔ منصوبے کا مقصد معاشی نمو، تعلیم، سلامتی اور ثقافتی تحفظ سے متعلق ..مزید پڑھیں

قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ پشاور میں شروع

پشاور:7 ویں قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ (میز/ ویمنز) ایلائیٹ اور جونیئر مقابلے پشاور ناردرن بائی پاس روڈ پر شروع ہوگئے‘ پہلے مرحلے میں مینز اور ویمنز ایلائٹ انفرادی ٹائم ٹرائل‘ویمنز جونیئر کے مقابلے منعقد ہوئے‘ پہلے روز کے اختتام ..مزید پڑھیں