قبائلی خواتین کو سیاست میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیناچاہئے،ڈاکٹرصائمہ

پشاور:پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ (قبائلی اضلاع)کی صدرڈاکٹرصائمہ نے قبائلی اضلاع میں خواتین امیدواروں کی پہلی بار انتخابی عمل میں شمولیت کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ سیاست میں خواتین کاکردارمسلمہ ہے قبائلی عورتوں کودرپیش مسائل کے حل اورانہیں قومی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کےمشران اورعمائدین کاآئی جی ایف سی کیساتھ ملاقات

پشاور:جنوبی وزیرستان کےمشران اور عمائدینکاآئی جی ایف سی کیساتھ ملاقات اور جرگہ،جرگہ میں آئی جی ایف سی میجرجنرل اظہرعباسی نے علاقے کے مسائل سنیں، اور ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ گزشتہ روز جنوبی وزیرستان ..مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں گیس کے نئے ذخائر کی نشاندہی

شمالی وزیرستان: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے بجلی وتوانائی حمایت اللہ کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں گیس کے نئے ذخائر کی نشاندہی ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ ذخائر شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ..مزید پڑھیں

ناران میں شدید لینڈ سلائیڈنگ سے دو افراد دب کر لاپتہ

بالاکوٹ : ناران کے سیاحتی مقامات جل کھڈ اور بوڑاوئی میں شدید لینڈ سلائیڈنگ سے دو افراد دب کر لاپتہ ہوگئے اور شاہراہ کاغان کئی مقامات سے بند ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ کے علاقے جلکھڈ میں لینڈ سلائیڈ نگ ..مزید پڑھیں

ہزارہ،مون سون کی تباہ کاریوں کے حوالہ سے ریڈ الرٹ جاری

ایبٹ آباد : محکمہ موسمیات نے ممکنہ مون سون کی تباہ کاریوں کے حوالہ سے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے، ہزارہ ڈویژن کے بالائی پہاڑی اور سیاحتی علاقوں کے حوالہ سے انتظامیہ نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ذرائع کے مطابق ..مزید پڑھیں

کوہاٹ، شرانگیز نفرت پھیلانے والے دو افغان مہاجر لڑ کے گرفتار

کوہاٹ:کوہاٹ پولیس نے پاکستان کے خلاف شرانگیز نفرت پھیلانے اور گالیاں دینے والے دو افغان مہاجر لڑکوں کو حراست میں لے کر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ پولیس تھانہ جنگل خیل کی حدودمیں واقع ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں گھروں کی دوبارہ آبادکاری کے لئے 21 ارب19 کروڑ روپے کی خطیر رقم جاری

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم شدہ پانچ قبائلی اضلاع میں گھروں کی دوبارہ آبادکاری کے لئے 21 ارب19 کروڑ روپے کی خطیر رقم جاری کردی گئی۔ یہ رقم حکومت پاکستان کی جانب سے پانچ قبائلی اضلاع جنوبی وزیرستان‘ شمالی وزیرستان‘ ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے ایم پی ایزکیلئے اسمبلی ہال میں کرسیاں لگادی گئیں

پشاور: خیبرپختونخوااسمبلی میں نئے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے نومنتخب اراکین کی آمدکے سلسلے میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اورنئے ایم پی ایزکیلئے اسمبلی ہال میں کرسیاں لگادی گئیں ۔سپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق احمدغنی کی ہدایات کی روشنی میں قبائیلی ..مزید پڑھیں

بجٹ میں قبائلی اضلاع کی تعمیر وترقی کیلئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں، وزیر خزانہ

پشاور :خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ حکومت عوام سے لئے گئے ٹیکس کے پیسوں کو ان کی فلاح وبہبود پر خرچ کرتی ہے موجودہ صوبائی حکومت نے ٹیکس نظام کو فعال بنانے کیلئے ..مزید پڑھیں