آئندہ بجٹ میں صحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جائے گی، تیمورسلیم جھگڑا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت کے ساتھ ساتھ تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں پر توجہ دی جائے گی۔ کورونا کی وجہ ..مزید پڑھیں

صوبے کےاسپتالوں میں بیڈز اور وینٹی لیٹرز کی کمی نہیں ہے، اجمل وزیر

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات وتعلقات عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے 5473 بیڈز اور 508 وینٹی لیٹرز مختص ہیں، صوبے کے ہسپتالوں میں بیڈز اور ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پشاور: صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلع خیبرمیں کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز اور تحصیلداروں نے باڑہ، جمرود اور لنڈیکوتل کے مختلف مقامات میں کاروائیاں کیں۔جہاں انہوں ..مزید پڑھیں

حکومت نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف فراہم کریں،اقراء تحفظ تعلیم آرگنائزیشن خیبر پختونخوا

مردان:مردان کے نجی تعلیمی اداروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ہر حال میں 15 جون سے کھولنے کی اجازت دی جائے یا تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو مکمل ریلیف پیکج دیا جائے تاکہ وہ اپریل ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس: ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنےوالوں کیخلاف قانونی کاروائی کی جائیگی، ڈپٹی کمشنر مردان

مردان:ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر نے کہا کہ کرونا وائرس کے تدارک کیلئے حکومتی جاری کردہ ایس او پیز پر عملدر آمد کروانے کیلئے ضلعی انتظامیہ ہر حد تک جائیگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس ..مزید پڑھیں

اگلے مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی سکیموں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،محمود خان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کورونا کیوجہ سے درپیش مشکل مالی صورتحال کے باوجود اگلے مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگاتاہم اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں زیادہ تر فنڈز جاری ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع میں پولیس فورس کی استعدادی صلاحیتیں بڑھانے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس

پشاور:قبا ئلی اضلاع میں پولیس فورس کی استعدادی صلاحیتیں بڑھانے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سنٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقد ہواانسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ضم ..مزید پڑھیں