نوشہرہ : بچوں کے اغواء اور اسمگلنگ کے الزام میں 4 افغان مہاجرین گرفتار

نوشہرہ : خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں چار افغان مہاجرین کو گرفتار کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل 10 بچوں کو افغانستان سے ..مزید پڑھیں

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا ملزم گرفتار

چارسدہ :چارسدہ پولیس نے ڈھائی سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ شیخ کلے سردریاب سے اغواء ہونے والی ڈھائی سالہ بچی زینب جبہ کورونہ سے مردہ حالت میں برآمدہوئی تھی۔ملزم نے ..مزید پڑھیں

پشاور:رشید گڑھی میں سبق یاد نہ کرنے پر قاری کا معصوم بچے پر بہیمانہ تشدد

پشاور:جامعہ مسجد بلال رشید گڑھی قاری شیرین مدرسہ میں قاری کا معصوم بچے پر تشدد ، بدترین تشدد سے مدثر خان شینواری کے گردن میں انیفکشن پیدا ہوگیا ہے جس سے بچے کو شدید بخار ہونے لگاہے۔ قاری عابد علی ..مزید پڑھیں

ریسکیو1122 ہر قسم کی قدرتی آفات اور ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہر دم تیار رہتا ہے،کمال شاہ

مردان: 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کی تباہ کاریوں اور جانی و مالی نقصان کو مدنظر رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا ریسکیو1122 کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی جانب سے صوبے بھر میں آگاہی تقاریب منعقد کرنے کے احکامات پر ..مزید پڑھیں

چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی کی قتل،جسٹس فار زینب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

چارسدہ : چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی کو زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل ۔جسٹس فار زینب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے اور صارفین کی طرف سے سوشل میڈیا پر زینب کے قاتلوں کو گرفتار کر کے ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سی پیک منصوبوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ سی پیک کے دسویں جے سی سی اجلاس کی تیاریوں پر اور ..مزید پڑھیں

مردان میں ضلع مہمند کے پولیس جوانوں کی پیشہ ورانہ تربیت مکمل

مردان:مردان میں ضلع مہمند کے پولیس جوانوں کی پیشہ ورانہ تربیت مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد۔ضلعی پولیس سربراہ ڈاکٹر زاہد اللہ کا منعقدہ تقریب میں شرکت جوانوں کو تربیت مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند ..مزید پڑھیں

بنوں : سیکورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کاروائی ، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

بنوں:بنوں سیکیورٹی فورسز اور پولیس بم ڈسپوزل سکواڈ نے علاقہ ہندی خیل جانی خیل کو بڑی تباہی سے بچالیا۔تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کو مخبر ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی علاقہ ہندی خیل جانی خیل میں یوفون ٹاور کے پاس ..مزید پڑھیں