پشاور:کرونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی

پشاور:کورونا وائرس میں مبتلا خیبر میڈیکل کالج کے تھرڈ ایئر کے طالبعلم دم توڑ گئے۔ڈاکٹر عدنان حلیم کا 9نومبرکو کوویڈ19کاٹیسٹ کیاگیاجوکہ مثبت آیاوہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر تھے اورگزشتہ روز زندگی کی ..مزید پڑھیں

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ونز جلد از جلد تیار کئے جائیں،محمودخان

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے تمام محکموں کو ہدایت کی ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ونز جلد از جلد تیار کئے جائیں اور تمام محکمے اپنے اپنے ترقیاتی منصوبوں پر مقررہ ..مزید پڑھیں

بنوں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

بنوں: بنوں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی میں بارودی مواد برآمد کرکے تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا بنوں پولیس اور سیکورٹی فورسز کو مخبر ذرائع سے اطلاع ملی کہ تھانہ جانی خیل کی حدود میں بارودی مواد ..مزید پڑھیں

وزیرداخلہ کا اے این پی کے بارے میں متنازعہ بیان، پی ٹی آئی وفد کی باچاخان مرکز آمد

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے وزیردفاع پرویز خٹک کی قیادت میں باچاخان مرکز پشاور کا دورہ کیا اور وزیرداخلہ اعجاز شاہ کے اے این پی کے بارے متنازعہ بیان پر باقاعدہ معذرت کرلی۔ وفد میں وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا یوم اقبالؒ کے حوالے سے پیغام

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال ؒایک بلند پائے کے فلسفی، دانشور اور شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم لیڈر تھے جن کی شاعری اور فکر و فلسفہ ..مزید پڑھیں

نوشہرہ پولیس لائنز میں قبائلی اضلاع کے لیویز اہلکاروں کی ریکروٹس تربیت مکمل

نوشہرہ : پولیس لائنز نوشہرہ میں ضم شدہ اضلاع کے لیویز اہلکاروں کی ریکروٹس ٹریننگ مکمل، پاس آؤٹ کی سادہ پروقار تقریب کا انعقاد۔تقریب کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نجم الحسنین اور دیگر پولیس آفسران موجود تھے۔ زیر تربیت ..مزید پڑھیں

کائیٹ پراجیکٹ کے تحت خیبرپختونخوا کے 9 آثارقدیمہ کے مقامات کی بحالی کا فیصلہ

پشاور:خیبرپختونخوا میں آثارقدیمہ کے 9مقامات کے تحفظ اور اپ گریڈیشن کیلئے خیبرپختونخوا انٹیگریٹڈ ٹورازم ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ (کائیٹ) ڈیپارٹمنٹ آف ٹورازم خیبرپختونخوا کے تحت معاہدہ طے پاگیا ۔ جس کا مقصد آثارقدیمہ کے مقامات ، ثقافت اور مذہبی سیاحت کو فروغ ..مزید پڑھیں

صحت کارڈ کے اجرا سےخیبرپختو نخوا کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے تک علاج کی سہولت ملے گی، عمران خان

سوات:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ملک ترقی تب کرے گا جب اس میں قانون کی بالادستی ہو گی اور پاکستان ایک فلاحی ریاست بنے گا۔سوات میں صحت کارڈ کے اجرا کے موقع پر عوامی اجتماع سے ..مزید پڑھیں

سوات عجائب گھر ہزاروں سال پرانے تاریخی ورثے کا امین ہے، عابد مجید

سوات:سیکرٹری محکمہ سیاحت، کھیل، ثقافت، آثار قدیمہ، میوزیم و اُمور نوجوانان عابد مجید نے کہا ہے کہصوبے میں سیاحت کی بحالی اور نئے مقامات پر سیاحتی سرگرمیوں کا انعقاد خیبرپختونخوا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کے لیے ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے پولیس اہلکاروں کو معیار ی تربیت اورتعاون پر پاک فوج کا شکریہ اداکرتاہوں، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ

کوہاٹ:ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ پولیس فورس کی استعدادی صلاحیتوں کو بڑھانے اورجوانوں کی پیشہ ورانہ کیرئیر کیلئے بنیادی تربیت رگوں میں دوڑنے والے خون کے مترادف ہے۔ درپیش چیلنجز سے مؤثر طور پر ..مزید پڑھیں