خیبر: پاک افغان شاہراہ پر خوگہ خیل قوم کا احتجاج اور حقیقت؟

پاک افغان طورخم بارڈر پرگیٹ کی تعمیر کے بعد وہاں انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپورٹ ٹرمینل کا منصوبہ بننے جا رہا ہے جس کا مقصد ایک چھت تلے امپورٹ وایکسپورٹ کی سبھی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا نا اور تجارت میں آسانی ..مزید پڑھیں

مکین دھرنا: پی ٹی ایم کا سیکیورٹی فورسز کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا ​ایک اور پرواپیگنڈا بے نقاب، قبائلی عمائدین کا دھرنے شرکاء کے ساتھ مذاکرات کامیاب

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) جنوبی وزیرستان کی انتظامیہ کی جانب سے بھیجے گئے قبائلی عمائدین کا دھرنے شرکاء کے ساتھ مذاکرات کامیاب، جائز مطالبات تسلیم، دھرنا ختم کرکے شہدا کی تدفین اپنے آبائی قبرستان میں کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق تین دن ..مزید پڑھیں

وزیرستان میں مخالفین کی فائرنگ سے قتل ہونے والے دو نوجوانوں کی لاشوں پر پی ٹی ایم سیاست کرنے لگی

جنوبی وزیرستان: ذاتی وجہ عناد پر قتل ہونے والے نوجوانوں کی لاشوں کی پر پی ٹی ایم ایک بار پھر سیاست کرنے لگے،پی ٹی ایم لاشوں پر سیاست چمکانے کی پرانی عادی ہے، پی ٹی ایم اپنے سوشل میڈیا پیغامات ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ذاتی دشمنی کی آڑ میں جاری قتل و غارت کو ٹارگٹ کلنگ کا نام دینا غلط ہے

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے کوشاں ہے، قبائلی اضلاع میں امن لوٹ آیا ہے، امن و استحکام کو مزید تقویت ملی ،قبائلی علاقوں میں پاک فوج کی تعاون سے اربوں روپے کے لاتعداد منصوبے ..مزید پڑھیں

پاک فوج کی تعاون سے قبائلی اضلاع میں جاری ترقیاتی کاموں سے اے این پی کو شدید صدمہ

پاک فوج صوبائی اور وفاقی حکومت کی تعاون سے ضم اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر خطیر وسائل خرچ کر رہی ہے۔جس سے ان اضلاع میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ا ور قبائلی عوام کی محرومیوں کا ازالہ ..مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی ایم کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

جمعیت علما اسلام(ف) کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے لاہور تصادم اور کالعدم تحریک لبیک معاملے پرپریس کانفرنس میں پی ٹی ایم کو انتہا پسند قوم پرست اور دہشت گرد جماعت قرار دیتے ہوئے ..مزید پڑھیں

منظور پشتین کی پی ٹی ایم لینڈ مافیا نکلی، کراچی میں ​کاروباری شخصیات کو بھتہ دینے کی دھمکیاں

​کراچی:شہر میں بھتہ خوری کے واقعات ایک بار پھر سر اٹھارہے ہیں اور کاروباری شخصیات کو بھتہ دینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔منظور پشتین کی پی ٹی ایم لینڈ مافیا نکلی. پشتونوں کے گھروں پر قبضہ کرکے انہیں مسنگ پرسن ..مزید پڑھیں

عورت مارچ والے کون ہے، ان کا ایجنڈا کیا ہے، ان کو فنڈنگ کہاں سے ہو رہی ہے؟ پشاورہائیکورٹ

پشاور:پشا ور ہائیکورٹ کے جسٹس روح الامین نے کہا کہ آئین کے اندر اظہار رائے کا حق موجود ہے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہرکوئی اس بہانے مذہب اور ر سالتﷺ کو نشانہ بنائے۔ عورت مارچ ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کا افواج پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے فیک سوشل میڈیا اکاونٹس استعمال کرنے کا مکروہ چہرہ بےنقاب

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ’ای یو ڈس انفو لیب‘ کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلی رپورٹ میں ان تنظیموں کی نشاندہی کی گئی تھی جو ایک منظم طریقے ..مزید پڑھیں

وزیرستان میں دہشتگردوں کی ہلاکت اور پی ٹی ایم کا پروپیگنڈا ؟

ملک دشمن عناصر نے ​پاک فوج پر بہت سے الزا مات لگائے، وقت کے ساتھ ساتھ تمام الزامات جھوٹے ثابت ہوئے، مسلح افواج نے آپریشن ضرب عضب میں تمام دہشت گرد گروپوں کا صفایا کیا، جب سے خیبر پختو نخوا ..مزید پڑھیں