یورپی یونین ڈس انفولیب” کی حالیہ رپورٹ نے پاکستان کیخلاف بھارت کی گھناؤنی سازش بے نقاب کردیا ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ڈس انفولیب” کی حالیہ رپورٹ نے بھارت کے گھناؤنے عزائم کی قلعی کھول دی ہے۔بھارت ہائبرڈ وار پر عمل پیرا ہے ہم دنیا کو بھارت کے مزموم ..مزید پڑھیں

بھارت کی پالیسیوں کی بنیاد دھوکے ،فریب اور غلط بیانیوں پر مبنی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، سینیٹر شبلی فراز نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ بھارت جس کا دعوی ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے ، کی پالیسیوں کی بنیاد دھوکے ،فریب اور ..مزید پڑھیں

دنیا کو بھارت کی منفی پراپیگنڈہ مہم کا نوٹس لینا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے کہا ہے کہ دنیا کو بھارت کی منفی پراپیگنڈہ مہم کا نوٹس لینا چاہیے ، پاکستان یہ مسئلہ ہر سطح پر اٹھائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ہفتہ واربریفنگ کے دوران بھارت پر زور دیا ہے ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل دوسرے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی

راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بلا اشتعال فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر میں شہری ..مزید پڑھیں

لاہور میں بھارت کا تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 5 افغانی دہشتگرد گرفتار

لاہور:کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) لاہور نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد لاہور میں سول سیکرٹریٹ کو نشانہ بنانےکا منصوبہ بنا رہے ..مزید پڑھیں

مظفر آباد: نکیال سیکٹر سے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘’را’’ کا ایجنٹ گرفتار

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں حساس اداروں کے اہلکاروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘’را’’ کے کارندے کو گرفتار کر لیا ہے،رپورٹ کے مطابق حساس اداروں نے خفیہ کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ‘’را’’ کے ..مزید پڑھیں

بھارت میں حیوانیت کی انتہا ، 5 بچوں کی ماں کے ساتھ 17 درندوں کی زیادتی

نئی دہلی : بھارت میں انسانیت بھی شرما گئی ۔17 درندوں نے خاتون کو شوہر کی موجودگی میں زیادتی کا نشانہ بنا دیا،واقعے نے ہر ایک کو ہلا کر رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں حیوانیت کی انتہا ..مزید پڑھیں

بھارت کے غیر قانونی تسلط میں جموں و کشمیر میں ہیومن رائٹس کے عالمی ڈیکلریشن کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام بڑی پارلیمان کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے ۔آج جمہوریت کے علمبردار ، جمہوریت ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کا فوری حل اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے تمام ممبر ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے، شہریار آفریدی

اسلام آباد:پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فعال کردار ادا کریں،اقوام متحدہ کی قرداردادوں پر عملدرآمد کراناپارلیمنٹیرینز کی ذمہ داری ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز میں کشمیر ..مزید پڑھیں

نعرہ تکبیر، اللہ اکبر: پاکستان اور چین کے جنگی طیارے اڑان بھرنے کیلئے تیار

اسلام آباد : نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان اور چین کے جنگی طیارے اڑان بھرنے کیلئے تیار، پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشق شاہین نہم کا آغاز ہو گیا ، مشق کا انعقاد پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئربیس ..مزید پڑھیں