امریکی انتخابات، ٹرمپ نے 3 ریاستوں کے انتخابی نتائج چیلنج کر دیے

واشنگٹن : امریکہ میں ہونے والے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 ریاستوں کے انتخابی نتائج عدالت میں چیلنج کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ..مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات:کئی ریاستوں میں پرتشدد مظاہرے

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب گنتی کا تنازع شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور گنتی میں تاخیرپر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کئی شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں ‘ ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈز ..مزید پڑھیں

یونان کے دارالحکومت میں 100سال بعد پہلی مسجد قائم

ایتھنز:یونانی دارالحکومت ایتھنز میں پہلی مسجد کا افتتاح 14 سالہ منصوبہ بندی اور تعمیرات کے بعد ہو گیا ہے۔یونانی وزارت تعلیم و مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ایتھنز جامع مسجد 2 ..مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر نے جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ ظاہر کر دیا

لاہور: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نقشہ پوسٹ کیا جس میں جموں و کشمیر کو بھارت سے علیحدہ دکھایا گیا ہے۔انہوں نے ایک ٹویٹ پوسٹ کیا جس ..مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے نے والد کی جیت کی پیش گوئی کیلئے دنیا کا نقشہ ٹویٹ کردیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ، ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے ایک عالمی نقشہ ٹویٹ کیا جس میں زیادہ تر ممالک سرخ رنگوں میں رنگ دیئے گئے ہیں، جو کہ ریپبلکن پارٹی کا رنگ ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر نے اس بات ..مزید پڑھیں

بھارت نے پوری مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی اوپن ایئر جیل میں تبدیل کردیا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو چین ، افغانستان ، انڈونیشیا کے سفراء اور بنگلہ دیش اور مالدیپ کے ہائی کمشنرز نے سفارتی اسناد پیش کیں ۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ..مزید پڑھیں

انتخاب کے نتائج سے قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ کامیابی کیلئے پرامید

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے نتائج سے قبل ہی کامیابی کے امکانات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ابھی سے اچھا اچھا محسوس ہورہا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں بہت ..مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخاب 2020 ، امیدواروں کے14ارب ڈالر خرچ

واشنگٹن: امریکا کے صدارتی انتخابات 2020 میں امیدواروں کی جانب سے انتخابی مہم پر ایک اندازے کے مطابق 14ارب ڈالر خرچ ہوئے ہیں جو کہ نہ صرف امریکا کی سیاسی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ ہے بلکہ یہ رقم2016کے صدارتی ..مزید پڑھیں