سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، خطرناک دہشتگرد صدام ہلاک

روالپنڈی:پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران خطرناک دہشتگرد صدام کو ہلاک کردیا، ہلاک دہشتگرد دیسی ساختہ بم ..مزید پڑھیں

ٹانک: بیٹنی قبائل نے غیر قانونی اسلحہ رضاکارانہ طور پر سیکورٹی فورسز کے حوالےکردیا

ٹانک: ایف سی ساؤتھ اور افواج پاکستان کی کوششوں سےبیٹنی قوم نے ملک خداد اور علاقہ کے وسیع تر مفاد میں اپنا غیر قانونی اسلحہ رضاکارانہ طور پر سیکورٹی فورسز کے حوالےکردیا آئی جی ایف سی ساؤتھ نے بیٹنی قوم ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں خصوصی افراد کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم

جنوبی وزیر ستان:قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں خصوصی افراد کا دھرنا،دھرنا وانا سکاؤٹس کیمپ کی اہم شاہراہ پر دیا گیا تھا،خصوصی افراد نے اپنے مطالبات منوانے کیلئے یہ دھرنادیاتھا،جو کہ دو گھنٹے تک جاری رہنے کے بعد ایڈیشنل اسسٹنٹ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کا انعقاد

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیر ستان شاہد علی خان کی زیر صدارت بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شمالی وزیرستان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، ریٹرنگ آفسروں اور اسسٹنٹ ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد کا قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان کا دورہ

شمالی وزیر ستان:اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، دورے موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی وزیر محمد اقبال خان وزیر بھی تھے ،اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد نے ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان ..مزید پڑھیں

کرم:اسسٹنٹ کمشنر عامر نواز کا بی ایچ یو کڑمان کا دورہ ،سٹاف کی حاضری چیک کی

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم واصل خٹک کے ہدایات پراسسٹنٹ کمشنر اپر کرم عامر نواز نے بی ایچ یو کڑمان کا دورہ کیا۔ جہاں اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم نے بی ایچ یو کڑمان میں سٹاف کی حاضری اور کاکردگی چیک کی۔ اور ..مزید پڑھیں

خیبر: حلقے کے عوام کو صاف پانی کی سہولت ان کی دہلیز پر فراہم کرنا اولین تر جیح ہے،بلاول آفریدی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی) رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر الحاج بلاول آفریدی نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے 106 کے لوگوں کو صاف پانی کی سہولت ان کی دہلیز پر فراہم کرنا اولین تر جیح ہے ، بلا امتیاز ..مزید پڑھیں

خیبر: بہترین کارکردگی پر پولیس افسران اوراہلکاروں میں انعامات تقسیم

خیبر:ضلع خیبر جمرود گزشتہ رات میدانک پہاڑی پر بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے پہاڑی پر پھنسے ہوئے 11 بچوں کو بحفاظت اپنے گھروں کو پہنچانے پر ڈی پی او خیبر محمد عمران نے پولیس حکام کو نقد انعامات کے ساتھ ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا کی زیر صدارت کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس

جنوبی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر امجد معراج کی ہدایت کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے وانا کا کورونا جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ڈی ایس پی وانا، ای سی سی فوکل پرسن، این اسٹاپ آفیسر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، شولم ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ڈی پی اوعبدالصمد خان کا پولیس لائنز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

باجوڑ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ عبدالصمد خان کا پولیس لائنز کا دورہ ،افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈی پی او نے محرر دفتر، کوت ،وردی گودام،متفرق سٹور ،ایم ٹی سیکشن ،کینٹین و میس ہال کا دورہ کیا ۔انہوں نے پولیس ..مزید پڑھیں