قبا ئلی اضلاع گیمز ، ضلع خیبر نے باسکٹ بال ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور:ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام میجر گیمز میں باسکٹ بال ٹائٹل ڈسٹرکٹ خیبرنے اپنے نام کرلی ،فائنل میں ڈسٹرکٹ باجوڑ کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد 62 کے مقابلے 71 پوائنٹس سے شکست ،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان نے ..مزید پڑھیں

موجودہ حکومت ضلع کرم کی ترقی کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے،انورزیب خان

کرم:خیبرپختونخوا کے وزیر برائے زکوة وعشر ،سماجی بہبود ،خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انور زیب خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ضلع کرم بشمول نئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے تا کہ ..مزید پڑھیں

وزیر ستان: تیز تر عمل درآمد ترقیاتی پروگرام کے تحت میرعلی اور لدھا میں الگ الگ مشاورتی اجلاس

پشاور: تیز تر عمل درآمد ترقیاتی پروگرام (اے آئی پی فیز 2) کے سلسلے میں میرعلی سب ڈویژن میں صوبائی حکومت کے احکامات کے تحت مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں ضلع کے اندر نئے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی مختلف مقامات پر انسداد کورونا ویکسینیشن مہم جاری

خیبر:صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی مختلف مقامات پر انسداد کرونا ویکسینیشن مہم جاری،ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر (لنڈیکوتل) اکبر افتخار احمد کی ہدایت پر تحصیلدار (طورخم) ..مزید پڑھیں

پاک فوج قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان میں تعلیم کی ترقی و فروغ کیلئے کوشاں

شمالی وزیر ستان: پاک فوج نے صوبہ خیبر پختو نخوا اور خاص کر قبائلی اضلاع میں لاتعداد سکولز اور کالجز قائم کر رکھے ہیں جن میں لاکھوں بچےتعلیم حاصل کر رہے ہیں پاک فوج کی خیبر پختونخوا بالخصوص قبائلی اضلاع ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: پاک فوج کے زیر اہتمام قائداعظم پبلک سکول میں تقریری مقابلوں کا انعقاد

شمالی وزیر ستان: پاک فوج کے زیر اہتمام قائد اعظم پبلک سکول سر گلی میں تقریری مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں سکول ہذا کے بچوں نےتقاریر، مزاحیہ خاکہ اور مختلف قسم کے ٹیبلو پیش کئے اور شرکاء سے داد ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع کے نوجوانوں کیلئے اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کا اجراء

پشاور: ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں کیلئے حکومت خیبر پختونخوا نے ایک ارب چالیس کروڑ روپے کی لاگت سے ایکس لریٹڈ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت 5,500 نوجوانوں کو مفت پیشہ ورانہ فنی اور تکنیکی ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میجر گیمز میں ایتھلیٹکس مقابلے اختتام پذیر

پشاور:ضلع خیبر نے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام جاری ضم اضلاع گیمز کا اتھلیٹکس ایونٹ جیت لیا۔ باجوڑ نے دوسری اور کرم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع پیر عبداﷲ شاہ نے فاتح کھلاڑیوں ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع کی معاشی ترقی پروگرام، جنوبی وزیرستان میں مشاورتی اجلاس

جنوبی وزیر ستان: ضم اضلاع کی معاشی ترقی پروگرام (اے آئی پی فیز 2) کے سلسلے میں جنوبی وزیرستان کے صدرمقام وانا میں صوبائی حکومت کے احکامات کے تحت مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں ضلع کے اندر نئے ..مزید پڑھیں