صو با ئی حکو مت قبا ئلی اضلاع کے نوجوانوں کو قومی ترقی کا حصہ بنا نے کیلئے ہر ممکن اقدا ما ت اٹھا رہی ہے، بیر سٹر محمد علی سیف

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختو نخواکے معاون خصو صی برا ئے اطلاعات و تعلقا ت عا مہ بیر سٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ضم اضلاع کے نو جوا نو ں کو قو می دھارے میں شا مل کر ..مزید پڑھیں

کسی دشمن کو وزیر ستان کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قبا ئلی مشران

وزیر ستان:عیدک گاؤں میں دہشت گردی، بھتہ خوری اور امن خراب کرنے کیلئے عیدک کے مشران اور عوام نے با تعداد 500/600 قاری سمیع الدین کی سربراہی میں متفقہ طور پر ایک لائحۂ عمل طے ہوا، مولانا حصام الدین نے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: میرعلی میں غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف آپریشن کا باقاعدہ آغاز

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میرعلی زید صافی نے میرعلی میں موجود غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف آپریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے اور غیر قانونی کر ش ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان:پبلک سکول میر علی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

شمالی وزیر ستان: پبلک سکول علی خیل خیسور میر علی میں سالانہ امتحانات کے نتائج اور تقسیم انعامات کے سلسلے میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد کی گئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مہمان خصوصی نے تعلیم کے ساتھ ساتھ ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع سپورٹس مقابلے، جنوبی وزیرستان بازی لے گیا

پشاور:قبائلی اضلاع سپورٹس مقابلے ،جنوبی وزیرستان بازی لے گیا،فٹبال کے فائنل میچ میں درہ آدم خیل کو 0-3 سے ہرا کر جنوبی وزیرستان نے ٹرافی جیت لی۔اس جیت کے ساتھ جنوبی وزیرستان نے فائنل ٹرافی بھی ضلع خیبر سے چھین ..مزید پڑھیں

خیبر: اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل اکبر افتخار احمد کا بنیادی صحت مرکز طورخم کا دورہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (لنڈیکوتل) اکبر افتخار احمد کا بنیادی صحت مرکز طورخم کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار احمد نے صحت مرکز میں تعینات عملے کا حاضری ریکارڈ، ادویات کی فراہمی اور دیگر بنیادی ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے یونیورسٹی قائم کررہے ہیں،وفاقی وزیر شبلی فراز

کوہاٹ : وفاقی وزیر شبلی فراز نے کوہاٹ میں بین الااقوامی میعار کی کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا، صدر پاکستان بہت جلد اس یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کوہاٹ میں کامسیٹس یونیورسٹی کے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، بلاول آفریدی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر الحاج بلاول آفریدی کےایکسلی ریٹڈ ایمپلی منٹیشن پروگرام میں منظور کردہ ایری گیشن چینل پر غنڈی موسم کھٹیا خیل خوڑ جمرود اور نالہ ملک دین خیل باڑہ میں کام جاری ہے.بلاول آفریدی ..مزید پڑھیں

تین سالوں کے دوران قبا ئلی اضلاع سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی کام کئے گئے ہیں،وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے چترال اور تحصیل خال لوئر دیر کے عمائدین کے دو الگ الگ وفود نے ملاقات کی اور اپنے اپنے علاقوں میں عوامی مسائل اور آنے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ ..مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع ..مزید پڑھیں