صو با ئی حکو مت قبا ئلی اضلاع کے نوجوانوں کو قومی ترقی کا حصہ بنا نے کیلئے ہر ممکن اقدا ما ت اٹھا رہی ہے، بیر سٹر محمد علی سیف

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختو نخواکے معاون خصو صی برا ئے اطلاعات و تعلقا ت عا مہ بیر سٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ضم اضلاع کے نو جوا نو ں کو قو می دھارے میں شا مل کر کے ملکی تر قی کا حصہ بنا رہے ہیں ۔صو با ئی حکو مت نو جوا نو ں کو خود انحصاری کی طر ف لا رہی ہے ۔سیا حت کے فروغ کے لئے یو تھ کا فعا ل ہو نا ضرو ری ہے کیو نکہ نوجوان ہی اس ملک کا مستقبل ہیں اور انہو ں نے ہی قو می مقا صد کی تکمیل کر نی ہے ۔خیبر پختو نخوا حکو مت نو جو انو ں کی تر قی اور انہیں مثبت سر گر میاں فرا ہم کرنے کے لیے اقدا ما ت اٹھا رہی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے نتھیا گلی میں دوروزہ ضم اضلاع یو تھ فسٹیو ل 2022کے موقع منعقدہ ایک تقریب میں خطا ب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جی ڈی اے اشتیاق احمد ، ڈائریکٹرپلا ننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بینا ایاز سمیت دیگرحکا م بھی مو جو د تھے ۔ضم اضلاع یو تھ فیسٹو ل میں ضم اضلاع سے تعلق رکھنے وا لے مختلف تعلیمی ادا رو ں کے 70سے زائد طلباء و طا لبا ت نے شر کت کی اور گلیا ت کے مختلف سیا حتی مقا ما ت کی سیرسے لطف اندوز ہو ئے۔ محکمہ امو ر نو جوا نان اور گلیا ت ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کے تعاون سے منعقد ہ ضم اضلاع یو تھ فیسٹو ل کے شر کا ء نے ونٹرا سپو رٹس کے مقابلوں سمیت مختلف سر گر میو ں میں حصہ لیا۔اس موقع پربیرسٹر محمد علی سیف نے کہا اس سر گر می کا مقصد جہا ں سر ما ئی سیا حت کو فروغ دینا ہے وہیں ضم اضلاع کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنا بھی ہے۔ہم ٹیررازم سے ٹورازم کی طرف کی آ چکے ہیں۔صو با ئی حکو مت ضم اضلاع کے نوجوانوں کو قومی ترقی کا حصہ بنا نے کے لئے ہر ممکن اقدا ما ت اٹھا رہی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کو ترقی کی دوڑ میں آگے لا رہے ہیں اور وزیراعلیٰ محمود خان کی قیادت میں صوبے کے نوجوانوں کے لئے کئی منصوبے شروع کیے ہیں۔نوجوانوں کو خود انحصار بنانے کے لیے تعلیمی وظائف اورکاروبار کے لیے آسان قرضہ جات دے رہے ہیں اسی طر ح نو جوانو ں کو ہنر مند بنا نے کے لئے ڈیجیٹل اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام اور آئی ٹی و انٹرنیٹ کی تربیت بھی فراہم کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے گلیا ت میں ضم اضلاع کے نو جوا نو ں کے لئے فیسٹو ل کے انعقاد کو سرا ہتے ہو ئے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور محکمہ یوتھ افیئرزکے حکا م کی تعریف کی۔معاون خصوصی اطلا عا ت نے یو تھ فیسٹو ل کے شر کا ء کے ہمراہ چرچ پا رک سے شنگریلا چو ک تک وا ک کی اور اس دورا ن جی ڈی اے کے کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا ۔ سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی پر جی ڈی اے حکام کی ستا ئش کی ۔ بعد ازان شرکا ء میں شیلڈ ز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کر نے کی تقریب سے خطا ب کر تے ہوئے معاون اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ سیاحت کے فروغ کے لیے یوتھ کا فعال ہونا ضروری ہے کیو نکہ نوجوان ہی ملک کا مستقبل ہیں اور انہوں نے ہی قومی مقاصد کی تکمیل کرنی ہے۔نوجوان ملکی ترقی کا براہِ راست محرک ہیں۔ طلبہ کو مخا طب کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ آپ چیلنجز سے کبھی نہ گھبرائیں اور خود میں محنت کاجذبہ پیدا کر یں۔معاون خصوصی اطلاعات کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں ونٹر اسپورٹس اور ٹورازم کو فروغ دی رہی ہے۔ ضم اضلاع میں سیاحتی مقامات کی نشاندہی کر لی ہے کیو نکہ ان اضلاع میں سیاحت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ صوبائی حکومت نے ضم اضلاع کے عوام کے لیے بڑا پیکج اور پلان بنایا ہے تا کہ وہا ں کے عوا م کا معیار زندگی بلند کیا جا سکے ۔